الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند عبدالله بن مبارك سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث نمبر: 204
شواہد الحدیث — مسند عبدالله بن مبارك حدیث نمبر 204 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مسند عبداللہ بن مبارک: 204
مسند احمد: 2330
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3246
حدیث نمبر: 204
أنا الْمَسْعُودِيُّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الْحَيَّةُ فَاسِقَةٌ، وَالْعَقْرَبُ فَاسِقَةٌ، وَالْفَأْرَةُ فَاسِقَةٌ، وَالْغُرَابُ فَاسِقٌ"، قَالَ: فَقَالَ إِنْسَانٌ لِلْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ: أَيُؤْكَلُ الْغُرَابُ؟ فَقَالَ: مَنْ يَأْكُلُهُ بَعْدَ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاسِقٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ فاسق ہے اور بچھو فاسق ہے اور چوہیا فاسق ہے اور کوا فاسق ہے۔“ کہا کہ ایک انسان نے قاسم بن محمد سے کہا کہ کیا کوا کھایا جا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کے بعد وہ فاسق ہے۔ اسے کون کھائے گا؟ [مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 204]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 3249، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 19425، وأحمد فى «مسنده» برقم: 26392، 26652
سنن ابن ماجة: 3249، سنن أبي داؤد: 3249، مسند أحمد: 6/209، 238، معاني الآثار،طحاوی،کتاب الحج: 2/166، سنن الکبریٰ بیهقي: 9/316، تلخیص الجیر،ابن حجر: 2/274، نصب الرایة،زیلعي: 3/131، 3/136۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
سنن ابن ماجة: 3249، سنن أبي داؤد: 3249، مسند أحمد: 6/209، 238، معاني الآثار،طحاوی،کتاب الحج: 2/166، سنن الکبریٰ بیهقي: 9/316، تلخیص الجیر،ابن حجر: 2/274، نصب الرایة،زیلعي: 3/131، 3/136۔ محدث البانی نے اسے ’’صحیح‘‘ کہا ہے۔»
الحكم على الحديث:
صحیح
حدیث نمبر: 2330
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" خَمْسٌ كُلُّهُنَّ فَاسِقَةٌ يَقْتُلُهُنَّ الْمُحْرِمُ، وَيُقْتَلْنَ فِي الْحَرَمِ: الْفَأْرَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْحَيَّةُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ، وَالْغُرَابُ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پانچ چیزیں ایسی ہیں جن میں سے ہر ایک فاسق ہے اور محرم بھی انہیں قتل کر سکتا ہے، اور حرم میں بھی انہیں قتل کیا جا سکتا ہے، چوہا، بچھو، سانپ، باؤلا کتا اور کوا۔ [مسند احمد/ومن مسند بني هاشم/حدیث: 2330]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف كسابقه
حدیث نمبر: 3246
«خمس كلهن فاسقة يقتلهن المحرم ويقتلن في الحرم: الفأرة والعقرب والحية والكلب العقور والغراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ہے اور حرم میں بھی قتل کیے جا سکتے ہیں: چوہا، بچھو، سانپ، کاٹنے والا کتا، اور کوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3246]
”پانچ موذی جانور ہیں جنہیں محرم بھی قتل کر سکتا ہے اور حرم میں بھی قتل کیے جا سکتے ہیں: چوہا، بچھو، سانپ، کاٹنے والا کتا، اور کوا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3246]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عباس. الإرواء 1036.»
قال الشيخ الألباني: صحيح