الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
32. باب فِي الاِسْتِعَاذَةِ
باب: (بری باتوں سے اللہ کی) پناہ مانگنے کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 1549 (کل: 30 مقامات، 15 کتب)
سنن ترمذی: 3482
سنن ابن ماجہ: 3837
مسند اسحاق بن راہویہ: 9
مشکوۃ المصابیح: 2464
الفتح الربانی: 5650
السنن الكبرى للبيهقي: 13153
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6269
21 تا 30
حدیث نمبر: 359
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا شعيب بن الليث، حدثنا الليث. وأخبرني عمرو بن محمد بن منصور العَدْل وأحمد بن يعقوب الثقفي، قالا: حدثنا عمر بن حفص السَّدُوسي، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا الليث بن سعد، أخبرني سعيد بن أبي سعيد المَقْبُري، عن أخيه عبَّاد بن أبي سعيد، أنه سمع أبا هريرة يقول: كان رسول الله ﷺ يدعو فيقول:"اللهمَّ إني أعوذُ بك من الأربع: من علمٍ لا يَنفَع، وقلبٍ لا يَخشَع، ونفسٍ لا تَشبَع، ودعاءٍ لا يُسمَع" (1) .
هذا حديث صحيح ولم يُخرجاه، فإنهما لم يُخرجا عبَّادَ بن أبي سعيد المَقْبُري، لا لجَرْح فيه بل لقِلَّة حديثه وقِلَّة الحاجة إليه. وقد رواه محمد بن عَجْلان عن سعيد المقبُري عن أبي هريرة، ولم يذكر أخاه عبَّادًا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 354 - صحيح

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْأَرْبَعِ: مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَقَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ» ”اے اللہ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں: ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو (تیرے حضور) نہ جھکے، ایسی نفس سے جو سیر نہ ہو، اور ایسی دعا سے جو قبول نہ کی جائے۔“
یہ حدیث صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، کیونکہ ان دونوں نے عباد بن ابی سعید مقبری سے روایت نہیں لی، ان پر کسی جرح کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی روایات کم ہونے اور ان کی ضرورت کم ہونے کی بنا پر۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 359]

تخریج الحدیث: «حديث صحيح، عباد بن أبي سعيد لم يرو عنه سوى أخيه سعيد هذا الحديث الواحد، وقد تابعه فيه أخوه سعيد مرة أخرى كما سيأتي في الحديث التالي، فلعلَّ سعيدًا قد سمعه على الوجهين، والله تعالى أعلم-» [ترقيم الرساله 359] [ترقيم الشركة 353] [ترقيم العلميه 354]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 360
حدَّثَناه أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، حدثنا محمد بن عبد الله بن سليمان، حدثنا سعيد بن عمرو الأشعَثي ومحمد بن العلاء الهَمْداني وهارون بن إسحاق قالوا: حدثنا أبو خالد سليمان بن حيّان، عن ابن عَجْلان، عن سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: كان النبي ﷺ يدعو يقول:"اللهمَّ إني أعوذ بك من الأربع: من علمٍ لا يَنفَع، وقلبٍ لا يَخشَع، ونفسٍ لا تَشبَع، ودعاءٍ لا يُسمَع" (1) . وله شاهد صحيح من رواية أنس بن مالك على شرط مسلم:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْأَرْبَعِ: مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَقَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ» ”اے اللہ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں: ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو عاجزی نہ کرے، ایسی نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو، اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے۔“
اس کا ایک صحیح شاہد سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت سے امام مسلم کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 360]
اس کا ایک صحیح شاہد سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی روایت سے امام مسلم کی شرط پر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العلم/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وهذا إسناد قوي» [ترقيم الرساله 360] [ترقيم الشركة 354]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 1979
فحدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق وأبو سعيد بن يعقوب الثَّقَفي، قالا: حدثنا عمر بن حفص السَّدُوسي، حدثنا عاصم بن علي، حدثنا الليث بن سعد، أنَّ سعيدَ المقبُريَّ حدَّثه، عن أخيه عَبَّاد بن أبي سعيد، أنه سمع أبا هُريرة يقول: كان رسول الله ﷺ يقول:"اللهمَّ أعوذُ بك من أربعٍ: من علمٍ لا يَنفعُ، وقلبٍ لا يَخشعُ، ونفسٍ لا تَشبعُ ومِن دعاءٍ لا يُسمعُ" (1) . وأما حديث عبد الله بن عمرو:
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں: ایسے علم سے جو نفع نہ دے، ایسے دل سے جو (تیری خشیت سے) نہ جھکے، ایسے نفس سے جو سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1979]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح. وهو مكرر ما تقدَّم برقم (359)، و (360).» [ترقيم الرساله 1979] [ترقيم الشركة 1964]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح. وهو مكرر ما تقدَّم برقم (359)
حدیث نمبر: 13153
وَذَلِكَ بَيِّنٌ فِيمَا أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ يَقُولُ:" اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهَذَا حَدِيثٌ ثَابِتٌ قَدْ أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ وَفِيهِ دَلَالَةٌ عَلَى أَنَّهُ إِنَّمَا اسْتَعَاذَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ دُونَ حَالِ الْفَقْرِ، وَمَنْ فِتْنَةِ الْغِنَى دُونَ حَالِ الْغِنَى، وَأَمَّا قَوْلُهُ إِنْ كَانَ قَالَهُ أَحْيِنِي مِسْكِينًا وَأَمِتْنِي مِسْكِينًا، فَهُوَ إِنْ صَحَّ طَرِيقُهُ وَفِيهِ نَظَرٌ وَالَّذِي يَدُلُّ عَلَيْهِ أَنَّهُ حَالُهُ عِنْدَ وَفَاتِهِ أَنَّهُ لَمْ يَسْأَلْ حَالَ الْمَسْكَنَةِ الَّتِي يَرْجِعُ مَعْنَاهَا إِلَى الْقِلَّةِ، وَإِنَّمَا سَأَلَ الْمَسْكَنَةَ الَّتِي يَرْجِعُ مَعْنَاهَا إِلَى الْإِخْبَاتِ وَالتَّوَاضُعِ، فَكَأَنَّهُ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ اللهَ تَعَالَى أَنْ لَا يَجْعَلَهُ مِنَ الْجَبَّارِينَ الْمُتَكَبِّرِينَ، وَأَنْ لَا يَحْشُرَهُ فِي زُمْرَةِ الْأَغْنِيَاءِ الْمُتْرَفِينَ قَالَ الْقَعْنَبِيُّ: وَالْمَسْكَنَةُ حَرْفٌ مَأْخُوذٌ مِنَ السُّكُونِ يُقَالُ: تَمَسْكَنَ الرَّجُلُ إِذَا لَانَ وَتَوَاضَعَ وَخَشَعَ وَمِنْهُ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُصَلِّي:" تَيَأَّسْ وَتَمَسْكَنْ" يُرِيدُ تَخَشَّعَ وَتَوَاضَعَ لِلَّهِ.
(الف) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے، فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ» ”اے اللہ! میں آگ کے فتنے سے، قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب سے، اور غنیٰ کے فتنے کے شر اور فقر کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں دجال کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں“۔
(ب) یہ حدیث ثابت ہے، اسے بخاری و مسلم دونوں نے صحیح میں روایت کیا ہے، اور اس میں اس بات پر دلالت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف فقر کے فتنے سے پناہ مانگی نہ کہ فقر کی حالت سے، اور غنیٰ کے فتنے سے پناہ مانگی نہ کہ غنیٰ کی حالت سے۔
(ج) رہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ کہنا، اگر آپ نے فرمایا ہو: «اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مِسْكِينًا وَأَمِتْنِي مِسْكِينًا» ”مجھے مسکین زندہ رکھنا اور مجھے موت مسکین کی حالت میں دینا“ تو اگر اس کی سند صحیح ہو، اور اس میں نظر ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت جو وفات کے وقت تھی، اس پر دال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسکینی کا سوال نہیں کیا جس کا معنی قلت ہے بلکہ جس سے مراد عجز و انکساری اور تواضع ہے اس کا سوال کیا، گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ظالم متکبر لوگوں میں سے نہ کرے اور نہ قیامت کے دن سرکش اغنیا میں اٹھائے۔
قعنبی کہتے ہیں: مسکنت کا لفظ سکون سے ماخوذ ہے، کہا جاتا ہے: «تَمَسْكَنَ الرَّجُلُ» جب آدمی نرم ہو جائے، تواضع اختیار کرے اور عاجزی کرے، اور اسی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نمازی سے یہ فرمان ہے: «تَبَأَّسْ وَتَمَسْكَنْ» یعنی اللہ کے لیے عاجزی اور تواضع اختیار کر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13153]

تخریج الحدیث: «بخاري 833۔ مسلم 589»
الحكم على الحديث:
بخاري 833
حدیث نمبر: 17171
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ) ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ يُونُسُ بْنُ خَبَّابٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَمِنْ نَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ (اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ)»
”اے اللہ! میں ایسے علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جو نفع نہ دے، اور ایسے دل سے جو ڈرے نہیں، اور ایسے نفس سے، جو سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے (یعنی مستجاب نہ ہو، ان سب سے تیری پناہ مانگتا ہوں) اے اللہ! میں ان چار چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی یونس بن خباب ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17171]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11020)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11020»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 17385
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّهُ كَانَ يَدْعُو بِهَؤُلَاءِ الْكَلِمَاتِ:" اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ لَا شَيْءَ بَعْدَكَ، اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى وَمِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَعِّدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَعَّدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَأَحِقَّ إِيمَانِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ وَنَجِّنِي مِنَ النَّارِ، وَمَغْفِرَةً بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَالْمَنْزِلَ الصَّالِحَ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَلَاصًا مِنَ النَّارِ سَالِمًا، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ آمِنًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِي فِي نَفْسِي، وَفِي خُلُقِي، وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ، وَفِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي، وَفِي رُوحِي، وَفِي خُلُقِي وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي، اللَّهُمَّ وَثَقِّلْ حَسَنَاتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرَوَاهُ فِي الْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ بِأَسَانِيدَ وَأَحَدِ إِسْنَادَيِ الْكَبِيرِ وَالسِّيَاقُ لَهُ، وَرِجَالُ الْأَوْسَطِ ثِقَاتٌ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتی ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات کے ہمراہ دعا کیا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ أَنْتَ الْأَوَّلُ فَلَا شَيْءَ قَبْلَكَ، وَأَنْتَ الْآخِرُ لَا شَيْءَ بَعْدَكَ، اللَّهُمَّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ نَاصِيَتُهَا بِيَدِكَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْإِثْمِ وَالْكَسَلِ، وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْغِنَى وَمِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، اللَّهُمَّ نَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، اللَّهُمَّ بَعِّدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطِيئَتِي كَمَا بَعَّدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، هَذَا مَا سَأَلَ مُحَمَّدٌ رَبَّهُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَسْأَلَةِ، وَخَيْرَ الدُّعَاءِ، وَخَيْرَ النَّجَاحِ، وَخَيْرَ الْعَمَلِ، وَخَيْرَ الثَّوَابِ، وَخَيْرَ الْحَيَاةِ، وَخَيْرَ الْمَمَاتِ، وَثَبِّتْنِي وَثَقِّلْ مَوَازِينِي، وَأَحِقَّ إِيمَانِي، وَارْفَعْ دَرَجَتِي، وَتَقَبَّلْ صَلَاتِي، وَاغْفِرْ خَطِيئَتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ، اللَّهُمَّ وَنَجِّنِي مِنَ النَّارِ، وَمَغْفِرَةً بِاللَّيْلِ وَالنَّهَارِ، وَالْمَنْزِلَ الصَّالِحَ، آمِينَ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَلَاصًا مِنَ النَّارِ سَالِمًا، وَأَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ آمِنًا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ أَنْ تُبَارِكَ لِي فِي نَفْسِي، وَفِي خُلُقِي، وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ، وَفِي سَمْعِي وَفِي بَصَرِي، وَفِي رُوحِي، وَفِي خُلُقِي وَفِي خَلِيقَتِي، وَأَهْلِي، وَفِي مَحْيَايَ وَفِي مَمَاتِي، اللَّهُمَّ وَثَقِّلْ حَسَنَاتِي، وَأَسْأَلُكَ الدَّرَجَاتِ الْعُلَا مِنَ الْجَنَّةِ، آمِينَ»
”اے اللہ! تو سب سے پہلے ہے، تجھ سے پہلے کوئی چیز نہیں تھی اور تو سب کے بعد ہے، تیرے بعد کوئی چیز نہیں ہو گی اے اللہ! میں، ہر ایسے جانور سے تیری پناہ مانگتا ہوں، جس کی پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، اور میں گناہ اور کسلمندی سے اور جہنم کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے اور خوشحالی کی آزمائش سے اور غربت کی آزمائش سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور میں گناہ اور اُدھار (یا کوئی ادائیگی لازم ہونا) سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اے اللہ! میرے دل کو خطاؤں سے یوں صاف رکھنا، جس طرح تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف رکھا ہے، اے اللہ! میرے اور خطاؤں کے درمیان اس طرح فاصلہ رکھ دینا، جس طرح تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان فاصلہ رکھا ہے، یہ وہ چیز ہے جو محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اپنے پروردگار سے مانگتا ہے، اے اللہ! میں تجھ سے مانگنے میں بہترین دعا، بہترین کامیابی، بہترین عمل، بہترین ثواب، بہترین زندگی، بهترین موت کا سوال کرتا ہوں، تو مجھے ثابت قدم رکھنا، میرے میزان کو بھاری رکھنا، میرے ایمان کو مضبوط رکھنا، میرے درجے کو بلند کرنا، میری نماز کو قبول کرنا، میرے گناہ کی مغفرت کرنا اور میں جنت کے بلند درجات کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، آمین! اے اللہ! تو مجھے جہنم سے نجات عطا کرنا اور رات اور دن کی مغفرت عطا کرنا اور اچھا ٹھکانہ عطا کرنا، آمین، اے اللہ! میں تجھ سے سلامتی کے ساتھ جہنم سے خلاصی کا سوال کرتا ہوں اور تو ایسی حالت میں مجھے جنت میں داخل کرنا کہ میں محفوظ ہوؤں، اے اللہ! میں تجھ سے یہ سوال کرتا ہوں کہ تو میری ذات کے بارے میں، میری سماعت میں، میری بصارت میں، میری روح میں، میری تخلیق، میرے اخلاق میں، میرے اہل خانہ میں، میری زندگی میں اور میری موت میں، میرے لئے برکت رکھ دے، اے اللہ! تو میری نیکیوں کو بھاری کر دے، اور میں جنت کے بلند درجات کا تجھ سے سوال کرتا ہوں، آمین!“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، انہوں نے
یہ روایت معجم اوسط میں اختصار کے ساتھ مختلف اسانید کے ساتھ نقل کی ہے، معجم کبیر جس کا یہ سیاق ہے، اس کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال اور معجم اوسط کے رجال ”ثقہ“ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17385]

إسنادہ حسن
حدیث نمبر: 5067
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ وَأَحْمَدُ بْنُ زُهَيْرٍ التُّسْتَرِيُّ قَالَا: ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ كَرَامَةَ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَصَلَاةٍ لَا تَنْفَعُ، وَدَعْوَةٍ لَا يُسْتَجَابُ لَهَا.
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، بڑھاپے اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما، اور اسے پاک کرنے والا تو ہی بہترین ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ اے اللہ! میں اس دل سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو خشوع اختیار نہ کرے، اس نفس سے جو سیر نہ ہو، اس نماز سے جو نفع نہ دے، اور اس دعا سے جو قبول نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5067]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 201، حدیث 5086»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2722، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5473 / 1، 5553 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7815، 7816، 7817، 7843، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3572 (م)، 3572، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19616، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 267، والبزار فى «مسنده» برقم: 4308، 4307، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12158، 27145، 29734، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5085، 5087، 5088»

حدیث نمبر: 5069
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعْدٍ أَبِي غِفَارٍ الطَّائِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: قُلْنَا لِزَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ : حَدِّثْنَا بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَالْهَرَمِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ ، اللَّهُمَّ آتِ نَفْسِي تَقْوَاهَا، أَنْتَ خَيْرُ مَنْ زَكَّاهَا، أَنْتَ وَلِيُّهَا وَمَوْلَاهَا، رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَعِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ "، أَوْ قَالَ: " دَعْوَةٍ لَا تُسْتَجَابُ.
عبداللہ بن حارث بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے کہا کہ ہمیں کوئی ایسی بات بتائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو، تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا کیا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں عاجزی، سستی، بزدلی، بخل، بڑھاپے، قبر کے عذاب اور دجال کے فتنے سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔ اے اللہ! میرے نفس کو اس کا تقویٰ عطا فرما، اور اسے پاک کرنے والا تو ہی بہترین ہے، تو ہی اس کا ولی اور مولیٰ ہے۔ اے میرے رب! میں اس دل سے تیری پناہ چاہتا ہوں جو خشوع اختیار نہ کرے، اس علم سے جو نفع نہ دے، اور اس دعا سے جو سنی نہ جائے“ - یا فرمایا: ”جو قبول نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الزاي/حدیث: 5069]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 5، صفحہ 201، حدیث 5088»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2722، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 5473 / 1، 5553 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 7815، 7816، 7817، 7843، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3572 (م)، 3572، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19616، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 267، والبزار فى «مسنده» برقم: 4308، 4307، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12158، 27145، 29734، والطبراني فى «الكبير» برقم: 5085، 5087، 5086»

حدیث نمبر: 10974
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ ، ثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَعْبَدٍ ، ثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ طَاوُسًا ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، وَمِنْ دُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ، وَمِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرمایا کرتے تھے: ”اے اللہ! میں تجھ سے اس علم سے پناہ مانگتا ہوں جو نفع نہ دے، اس دعا سے جو سنی نہ جائے، اس دل سے جو نہ جھکے، اور اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ اے اللہ! میں ان چاروں (چیزوں) سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10974]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 52، حدیث 11020»
حدیث نمبر: 6269
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا زُهَيْرٌ ، ثَنَا جَرِيرٌ، ثَنَا لَيْثٌ، عَنْ مُدْرِكِ بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ: اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ، اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا طَهَّرْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ، وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ ذُنُوبِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوَذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ، وَعِلْمٍ لَا يَنْفَعُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً، وَمِيتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزِي".
قُلْتُ: رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي صَحِيحِهِ وَالنَّسَائِيُّ مِنْ طَرِيقِ مَجْزَأَةَ بْنِ زَاهِرٍ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى بِهِ، وَالتِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ مِنْ طَرِيقِ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى بِهِ، دُونَ قَوْلِهِ: "وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ ذُنُوبِي... " إِلَى آخِرِهِ، وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ : حَسَنٌ غَرِيبٌ صَحِيحٌ.

سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ طَهِّرْنِي بِالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَالْمَاءِ الْبَارِدِ» ”اے اللہ! مجھے برف، اولوں اور ٹھنڈے پانی کے ذریعے (گناہوں سے) پاک فرما دے،“ «اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا طَهَّرْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ» ”اے اللہ! میرے دل کو خطاؤں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل کچیل سے پاک کیا ہے،“ «وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ ذُنُوبِي كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ» ”اور میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری کر دے جتنی تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان دوری رکھی ہے،“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ قَلْبٍ لَا يَخْشَعُ، وَنَفْسٍ لَا تَشْبَعُ، وَدُعَاءٍ لَا يُسْمَعُ، وَعِلْمٍ لَا يَنْفَعُ» ”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ایسے دل سے جو (تیرے حضور) نہ جھکے، ایسے نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو، ایسی دعا سے جو سنی نہ جائے اور ایسے علم سے جو نفع نہ پہنچائے،“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَؤُلَاءِ الْأَرْبَعِ» ”اے اللہ! میں ان چاروں چیزوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں،“ «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِيشَةً نَقِيَّةً، وَمِيتَةً سَوِيَّةً، وَمَرَدًّا غَيْرَ مُخْزِي» ”اے اللہ! میں تجھ سے پاکیزہ زندگی، متوازن موت اور تیری بارگاہ میں ایسی واپسی کا سوال کرتا ہوں جو رسوا کن نہ ہو۔“ مؤلف کہتے ہیں کہ اسے امام مسلم نے اپنی ”صحیح“ میں اور امام نسائی نے مجزأہ بن زاہر کے طریق سے سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، جبکہ امام ترمذی نے اپنی ”الجامع“ میں عطاء بن سائب کے طریق سے سیدنا ابن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، مگر اس میں ”اور میرے اور میرے گناہوں کے درمیان...“ سے آخر تک کے الفاظ ذکر نہیں کیے اور امام ترمذی نے اسے حسن غریب صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدعية/حدیث: 6269]
تخریج الحدیث: «ليث بن أبي سليم: صدوق اختلط جدًا ولم يتميز حديثه فترك (التقريب، من الحفظ)؛ ومدرك بن عمارة ذكره ابن حبان في الثقات (من الحفظ)؛ والحديث عند مسلم من طريق مجزأة بن زاهر عن ابن أبي أوفى دون بعضه (كما ذكر البوصيري)»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3547، وأخرجه سنن النسائي برقم: 402، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18912، وأخرجه مسند البزار برقم: 3363، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2200، 6544»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3547، وأخرجه سنن النسائي برقم: 402، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18912، وأخرجه مسند البزار برقم: 3363، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2200، 6544»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف ليث بن أبي سليم، وأصله في صحيح مسلم