🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. باب فِي الْوِصَالِ
باب: صوم وصال (مسلسل روزے رکھنے) کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 2360 (کل: 52 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 2360، 2361
صحیح بخاری: 1922، 1961، 1964، 6851، 7242، 7299
صحیح مسلم: 2566، 2567، 2572
بلوغ المرام: 537
مسند اسحاق بن راہویہ: 405
سنن دارمی: 1741، 1744
مسند احمد: 7162، 7229، 7330، 7495، 7786، 8546، 8902، 11251، 11546، 11822، 12776، 13088، 13930، 26054، 26211
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 616
صحیح ابن خزیمہ: 2069، 2071
اللؤلؤ والمرجان: 674
الفتح الربانی: 3808، 3815
صحیح ابن حبان: 3575، 3576، 3579
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 332
الجامع الكامل: 4523، 4525
السنن الكبرى للبيهقي: 8375، 8376، 8378، 8379
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1407، 2874، 2972، 3052، 3215، 4378
51 تا 52
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3215
بَقِيَّةُ مُسْنَدِ أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُوَاصِلُوا، قَالُوا: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: إِنَّكُمْ لَسْتُمْ فِي ذَلِكَ مِثْلِي، إِنِّي أَظَلُّ - أَوْ قَالَ: أَبِيتُ - أُطْعَمُ وَأُسْقَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم (افطار کیے بغیر مسلسل) وصال کے روزے نہ رکھا کرو۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو خود وصال فرماتے ہیں؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس معاملے میں میری مانند نہیں ہو، میں (اپنے رب کے ہاں) اس حال میں دن گزارتا ہوں — یا فرمایا: رات بسر کرتا ہوں — کہ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3215]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2874)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1860، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1104، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 778، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12365، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1704، وأخرجه فتح الباري برقم: 667، 1077، 1860، 1865، 6240، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2069، 2070، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3204»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4378
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْوِصَالِ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ: إِنَّكَ تُوَاصِلُ؟ قَالَ: إِنَّمَا هِيَ رَحْمَةٌ رَحِمَكُمُ اللهُ، إِنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ، إِنِّي أَظَلُّ عِنْدَ اللهِ يُطْعِمُنِي وَيَسْقِينِي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصال (بغیر سحری و افطاری کے مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرمایا“، تو صحابہ کرام نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول! آپ تو خود بھی وصال فرماتے ہیں؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یہ تو محض ایک رحمت ہے، «رَحِمَكُمُ اللَّهُ» ”اللہ تم پر رحم فرمائے“، یقیناً میں تمہاری طرح نہیں ہوں، میں تو اپنے رب کے ہاں (اس حال میں) رہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4378]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1864، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1846، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8685، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1703، 1706، وأخرجه فتح الباري برقم: 1822، 1860، 1865، 1866، 5068، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 7753، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2068، 2071، 2072، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5535، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 9008، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4361»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں