🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1110. (159) بَابُ الدَّلِيلِ عَلَى أَنَّ النَّهْيَ عَنْ ذَلِكَ لِتَأَذِّي النَّاسِ بِرِيحِهِ لَا تَحْرِيمًا لِأَكْلِهِ.
اس بات کی دلیل کا بیان کہ لہسن اور پیاز کھانے کی ممانعت ان کی بُو کی وجہ سے ہے، ان کے حرام ہونے کی وجہ سے نہیں
شواہد الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 1667 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 1667
صحیح بخاری: 856
صحیح مسلم: 1250، 1251
مسند احمد: 7583، 7610، 9545، 12937
اللؤلؤ والمرجان: 332
مصنف ابن ابی شیبہ: 8891
الفتح الربانی: 1354
صحیح ابن حبان: 1645
الجامع الكامل: 3145، 3146، 7400، 7404
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6092، 6094، 6095
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 5916، 6118
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6118
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَجَدَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رِيحًا فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ: مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الشَّجَرَةِ الْخَبِيثَةِ فَلَا يَدْخُلْ مَسْجِدَنَا ؛ يَعْنِي: الثُّومَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں ایک ناگوار بو محسوس فرمائی تو ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اس ناپسندیدہ پودے میں سے کچھ کھایا ہو وہ ہماری مسجد میں داخل نہ ہو“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد لہسن سے تھی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6118]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 5916)»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1015، وأخرجه مسند أحمد برقم: 9260، وأخرجه مسند البزار برقم: 2905، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6092»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں