الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
318. (85) بَابُ الِاسْتِعَاذَةِ فِي الصَّلَاةِ قَبْلَ الْقِرَاءَةِ،
نماز میں قرأت سے پہلے تعوذ پڑھنے کا بیان،
شواہد الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 472 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
سنن ابوداود: 775
سنن ترمذی: 242
بلوغ المرام: 214
سنن دارمی: 1273
مشکوۃ المصابیح: 1217
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1108
21 تا 22
حدیث نمبر: 17454
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ - أَحْسَبُهُ قَالَ: - وَنَفْثِهِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ".
فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا هَذَا الَّذِي تَعَوَّذُ مِنْهُ؟ قَالَ:" أَمَّا هَمْزُهُ فَالَّذِي يُوَسْوِسُهُ، وَأَمَّا نَفْثُهُ فَالشِّعْرُ، وَأَمَّا نَفْخُهُ فَمَا يُلْقِي مِنَ الشُّبَهِ" - يَعْنِي فِي الصَّلَاةِ -" لِيَقْطَعَ عَلَيْهِ صَلَاتَهُ، أَوْ عَلَى الْإِنْسَانِ صَلَاتَهُ"، وَأَمَّا عَذَابُ الْقَبْرِ فَكَانَ يَقُولُ:" أَكْثَرُ عَذَابِ الْقَبْرِ فِي الْبَوْلِ"، رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ رِشْدِينُ بْنُ كُرَيْبٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي أَوَاخِرِ الْأَذْكَارِ أَبْوَابٌ فِي الِاسْتِعَاذَةِ وَهَذَا مَوْضِعُهَا.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ پڑھا کرتے تھے:
«اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الشَّيْطَانِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْخِهِ - أَحْسَبُهُ قَالَ: - وَنَفْثِهِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ»
”اے اللہ! میں شیطان سے، اس کے ”ہمز“ اس کے ”نفخ“ (راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے روایت میں یہ الفاظ بھی ہیں:) اس کے ”نفث“ سے، اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“
عرض کی گئی: یا رسول اللہ! وہ چیز کیا ہے؟ جس سے آپ پناہ مانگ رہے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جہاں تک اس کے ”ہمز“ کا تعلق ہے، تو اس سے مراد وہ چیز ہے، جو وہ وسوسہ ڈالتا ہے، اس کے ”نفث“ سے مراد شاعری کرنا ہے، اس کے ”نفخ“ سے مراد اس کا شبہات پیدا کرنا ہے۔ راوی کہتے ہیں: یعنی وہ شبہات جو وہ نماز کے دوران ڈالتا ہے، تاکہ وہ آدمی کی نماز کو منقطع کر دے (یہاں الفاظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) جہاں تک قبر کے عذاب کا تعلق ہے، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بارے میں یہ فرماتے تھے: ”زیادہ تر قبر کا عذاب، پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔“
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی رشدین بن کریب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”کتاب الاذکار“ کے آخر میں پناہ مانگنے سے متعلق کچھ ابواب گزرے ہیں اور یہ ان کا مخصوص مقام ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأدعية/حدیث: 17454]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (3210)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1108
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَلِيٍّ الرِّفَاعِيُّ ، عَنْ أَبِي الْمُتَوَكِّلِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا قَامَ اللَّيْلَ اسْتَفْتَحَ صَلَاتَهُ فَكَبَّرَ، ثُمَّ يَقُولُ: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ، ثَلَاثًا، لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَاللهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا، ثَلَاثًا» أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْثِهِ وَنَفْخِهِ» ، ثُمَّ يَقْرَأُ.
سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو (تہجد کے لیے) کھڑے ہوتے تو نماز کا آغاز تکبیر سے فرماتے، پھر یہ پڑھتے: «سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ، وَتَبَارَكَ اسْمُكَ، وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلَا إِلَهَ غَيْرُكَ» ”اے اللہ! تو اپنی حمد کے ساتھ پاک ہے، تیرا نام بابرکت ہے، تیری شان بلند ہے اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں“، پھر تین مرتبہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“، اور تین مرتبہ «اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًا» ”اللہ سب سے بڑا ہے، بہت ہی بڑا“ کہتے، پھر یہ پڑھتے: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ، مِنْ هَمْزِهِ وَنَفْثِهِ وَنَفْخِهِ» ”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا ہوں، اس کے وسوسے (اور جنون)، اس کی پھونک (یعنی جادو اور بیہودہ شعر) اور اس کے (پیدا کردہ) تکبر سے“، اس کے بعد قراءت فرماتے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/من مسند أبي سعيد الخدري/حدیث: 1108]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده جيد .»
«قال سعيد بن محمد السناري: قوى لغيره»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 242، وأخرجه سنن النسائي برقم: 899، 900، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 775، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 804، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11081، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1239، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 467، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 1171، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 3005، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1103»

إسناده جيد