🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
774. باب ذكر كونه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خاتم النبيين
باب: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاتم الانبیاء ہونا
شواہد الحدیث — اللؤلؤ والمرجان حدیث نمبر 1474 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 1474، 1473
صحیح بخاری: 3535
صحیح مسلم: 5959، 5960، 5961
سنن ترمذی: 3613
مسند احمد: 7485، 9167، 21243، 21244
مسند الحمیدی: 1067
الفتح الربانی: 11115
صحیح ابن حبان: 6405، 6407
الجامع الكامل: 755، 758، 13076، 14674، 14676
المعجم الاوسط: 3274
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3274
وَبِهِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيُّ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ قَالَ: نَا أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّمَا مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى دَارًا فَأَكْمَلَهَا وَحَسَّنَهَا، وَبَقِيَتْ مِنْ زَاوِيَةٍ مِنْ زَوَايَاهَا مَوْضِعُ لَبِنَةٍ، فَجَعَلَ النَّاسُ يُطِيفُونَ بِبُنْيَانِهِ، يَتَعَجَّبُونَ، وَيَقُولُونَ: فَهَلَّا وَضَعَ هَاهُنَا لَبِنَةً فَأَكْمَلَ بِهَا بِنَاءَهُ؟ فَأَنَا ذَلِكَ، أَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ، لَا نَبِيَّ بَعْدِي.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری اور دیگر انبیاء کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے ایک گھر بنایا اور اسے مکمل کر کے خوب آراستہ کیا، مگر اس کے کونوں میں سے ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ خالی رہ گئی۔ لوگ اس عمارت کے گرد چکر لگانے لگے، تعجب کرتے اور کہتے: ”اس جگہ ایک اینٹ کیوں نہ رکھ دی گئی کہ اس کی عمارت مکمل ہو جاتی؟“ تو وہ (آخری) اینٹ میں ہوں، میں خاتم النبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3274]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3535، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2286، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6406، 6407، 6405، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11358، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7603، 8231، 9290، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1067، والبزار فى «مسنده» برقم: 7778، 8233، 9151، 9150»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں