🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المنتقى ابن الجارود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (1114)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الصيام
روزوں کا بیان
شواہد الحدیث — المنتقى ابن الجارود حدیث نمبر 394 (کل: 41 مقامات، 13 کتب)
المنتقى ابن الجارود: 394
صحیح بخاری: 1922، 1961، 1964، 1965، 1966، 6851
صحیح مسلم: 2566
سنن ترمذی: 778
بلوغ المرام: 537
سنن دارمی: 1742، 1744
مسند احمد: 7229، 7330، 7548، 8902، 10694، 11251، 11546، 11822، 12776، 13088، 13282، 13582، 13930، 14080، 26054، 26211
مسند الحمیدی: 1039
صحیح ابن خزیمہ: 2068، 2069
اللؤلؤ والمرجان: 671، 672
الفتح الربانی: 3815
صحیح ابن حبان: 3579
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1407، 2874، 2972، 3052، 3099، 3215
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3215
بَقِيَّةُ مُسْنَدِ أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا بَهْزٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تُوَاصِلُوا، قَالُوا: إِنَّكَ تُوَاصِلُ، قَالَ: إِنَّكُمْ لَسْتُمْ فِي ذَلِكَ مِثْلِي، إِنِّي أَظَلُّ - أَوْ قَالَ: أَبِيتُ - أُطْعَمُ وَأُسْقَى.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم (افطار کیے بغیر مسلسل) وصال کے روزے نہ رکھا کرو۔“ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تو خود وصال فرماتے ہیں؟ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم اس معاملے میں میری مانند نہیں ہو، میں (اپنے رب کے ہاں) اس حال میں دن گزارتا ہوں — یا فرمایا: رات بسر کرتا ہوں — کہ مجھے کھلایا اور پلایا جاتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3215]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 2874)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1860، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1104، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 778، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12365، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1704، وأخرجه فتح الباري برقم: 667، 1077، 1860، 1865، 6240، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2069، 2070، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3204»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں