الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 12583 (کل: 3 مقامات، 1 کتب)
ترقیم عوامۃ: 12333 ترقیم الشثری: -- 12583
حدثنا حدثنا ابن إدريس، عن ليث، عن طلحة، عن يسار بن نمير، قال: قال عمر :" إني من امراء المسلمين , فإذا رايتني قد حلفت على يمين لم امضها فاطعم عني عشرة مساكين، لكل مسكين نصف صاع من بر او صاع من شعير او صاع من تمر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن، ف].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٤) ضعيف؛ ليث ضعيف.
حضرت یسار بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مجھ سے فرمایا: میں مسلمانوں کا حاکم بنتا ہوں پس جب تم مجھے دیکھو کہ میں نے کوئی قسم کھائی ہے جسے پورا نہ کروں تو میری طرف سے دس مسکینوں کو کھانا کھلا دو، ہر مسکین کے لئے نصف صاع گندم یا ایک صاع جو یا ایک صاع کھجور ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12583]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 12333»
ترقیم عوامۃ: 10451 ترقیم الشثری: -- 10642
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن عبد الاعلى، عن ابي عبد الرحمن، عن علي ، في صدقة الفطر صاع من تمر، او صاع من شعير، او نصف صاع من بر"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [ف، هـ].
(٢) صحيح.
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ صدقۃ الفطر ایک صاع کھجور یا ایک صاع جو یا نصف صاع گندم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10642]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 10451»
ترقیم عوامۃ: 12321 ترقیم الشثری: -- 12571
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں قسم کا کفارہ دس مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، ہر مسکین کے لیے نصف صاع گندم یا ایک صاع کھجور ہے قسم کے کفارہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12571]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 12321»