🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. في صوم يوم عرفة بمكة
عرفہ کے دن مکہ میں روزہ رکھنے کا بیان
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 13875 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 13875، 15961
سنن ابن ماجہ: 1719
مسند احمد: 7134
الجامع الكامل: 4513
السنن الكبرى للبيهقي: 8741
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2690
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2913، 4117، 5913، 6024
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6024
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَّامُ مِنًى أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منیٰ کے ایام (ایامِ تشریق) کھانے پینے کے دن ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6024]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 5913)»
«أخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 3118، 3119، 3120، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5998»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں