🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. في الرجل: (يزوج)، أيشترط إمساكا بمعروف؟
کیا کوئی آدمی کسی لڑکی کی شادی کراتے وقت امساک بمعروف (اچھے طریقے سے نبھا کرنا)یا تسریح باحسان(بھلائی کے ساتھ رخصت کرنا) کی شرط لگاسکتا ہے؟
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 16787 (کل: 11 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 16787، 16780، 18429
سنن دارقطنی: 3888، 3889
سنن سعید بن منصور: 1864، 1865، 1866
السنن الكبرى للبيهقي: 13832، 14930، 14991
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14991
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْعَبَّاسِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ فِهْرٍ الْمِصْرِيُّ الْمُقِيمُ بِمَكَّةَ نا الْقَاضِي أَبُو الطَّاهِرِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الذُّهْلِيُّ نا إِدْرِيسُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ، نا لَيْثُ بْنُ حَمَّادٍ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ سُمَيْعٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي أَسْمَعُ اللهَ يَقُولُ: {الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ} [البقرة: ٢٢٩] فَأَيْنَ الثَّالِثَةُ؟ ⦗٥٥٧⦘ قَالَ:" {فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ} [البقرة: ٢٢٩] بِإِحْسَانٍ هِيَ الثَّالِثَةُ" كَذَا قَالَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ وَالصَّوَابُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ عَنْ أَبِي رَزِينٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا كَذَلِكَ رَوَاهُ جَمَاعَةٌ مِنَ الثِّقَاتِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ میں اللہ رب العزت کا یہ فرمان سنتا ہوں ﴿الطَّلَاقُ مَرَّتَانِ﴾ [سورة البقرة: 229] کہ طلاق دو مرتبہ ہے۔ تیسری طلاق کہاں ہے؟ فرمایا: ” ﴿فَإِمْسَاكٌ بِمَعْرُوفٍ أَوْ تَسْرِيحٌ بِإِحْسَانٍ﴾ [سورة البقرة: 229] یہ تیسری طلاق ہے۔“
اسی طرح سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے بیان کیا گیا ہے، جبکہ درست یہ ہے کہ یہ اسماعیل بن سمیع سے، وہ ابو رزین سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت ہے، ثقہ راویوں کی ایک جماعت نے اسماعیل سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الخلع والطلاق/حدیث: 14991]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں