الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من قال (يقال): لصاحب: القرآن اقرأ وارقه
حافظ سے کہا جائے گا: پڑھتا جو اور بہشت کے درجوں پر چڑھتا جا
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 32050 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
سنن ابوداود: 1464
سنن ترمذی: 2914
مشکوۃ المصابیح: 2134
مسند احمد: 6799
الفتح الربانی: 8334
صحیح ابن حبان: 766
السنن الكبرى للبيهقي: 2425
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 8122
11 تا 12
حدیث نمبر: 2425
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَاغَنْدِيُّ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا سُفْيَانُ، وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ، ثنا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا وَكِيعُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النَّجُودِ، عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يُقَالُ لِصَاحِبِ الْقُرْآنِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ: اقْرَأْهُ وَارْقَهْ، وَرَتِّلْ كَمَا كُنْتَ تُرَتِّلُ فِي الدُّنْيَا فَإِنَّ مَنْزِلَكَ عِنْدَ آخِرِ آيَةٍ تَقْرَؤُهَا" مَعْنَاهُمَا وَاحِدٌ، وَوَكِيعٌ أَتَمُّهُمَا حَدِيثًا.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حافظِ قرآن سے قیامت کے دن کہا جائے گا کہ پڑھتا جا اور چڑھتا جا اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ جس طرح تو دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتا تھا، تیری منزل وہ ہے جہاں تیری آخری آیت ختم ہوگی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2425]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه احمد 2/ 192/ 6799»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8122
«يقال لصاحب القرآن: اقرأ وارق ورتل كما كنت ترتل في دار الدنيا فإن منزلتك عند آخر آية كنت تقرؤها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے، کیونکہ تمہارا مقام اس آخری آیت کے مطابق ہو گا جو تم پڑھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8122]
”قرآن پڑھنے والے سے کہا جائے گا: پڑھو اور چڑھو اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھو جیسے تم دنیا میں ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے، کیونکہ تمہارا مقام اس آخری آیت کے مطابق ہو گا جو تم پڑھا کرتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الياء/حدیث: 8122]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم 3 حب ك] عن ابن عمرو. المشكاة 2134، الترغيب 2/208، صحيح أبي داود 1317.»
قال الشيخ الألباني: صحيح