🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الجد من جعله أبا
دادا کا بیان، اور ان حضرات کا ذکر جو اس کو باپ کے درجے میں رکھتے ہیں
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 33303 (کل: 81 مقامات، 19 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 33303، 34091، 34092، 34094
صحیح بخاری: 466، 467، 3654، 3656، 3904، 6738
صحیح مسلم: 6170، 6172، 6173، 6174، 6176
سنن ترمذی: 3660
سنن ابن ماجہ: 93
سنن دارمی: 2944
مشکوۃ المصابیح: 6019، 6020
مسند احمد: 2432، 3385، 3580، 3878، 3909، 4121، 4136، 4161، 4182، 4354، 4413، 11134
مسند الحمیدی: 113
اللؤلؤ والمرجان: 1541
الفتح الربانی: 10990، 12155
صحیح ابن حبان: 6594، 6855، 6856، 6860، 6861
الجامع الكامل: 9318، 9827، 9833، 9834، 9836
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14318، 14319، 14325
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2007، 2413، 2635
المعجم الکبیر للطبرانی: 10070، 10419، 11888، 11924، 12593
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2584، 5149، 5180، 5249، 5308
المعجم الاوسط: 773، 2055، 5729، 6265، 8347
فضائل صحابہ: 67، 69، 134، 156، 158، 159، 160، 192، 193، 565، 566، 658، 671، 587 (ب)
81 تا 81
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 587 (ب)
قَالَ: وَنَا الرَّمَادِيُّ، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "أَبْرَأُ إِلَى كُلِّ خَلِيلٍ مِنْ خُلَّتِهِ، وَلَوْ كُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُ أَبَا بَكْرٍ خَلِيلًا، وَلَكِنْ وُدٌّ وَإِخَاءُ إِيمَانٍ، وَإِنَّ صَاحِبَكُمْ خَلِيلُ اللَّهِ". قَالَ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ: يَعْنِي نَفْسَهُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں ہر خلیل کی دوستی سے (اللہ کے حضور) براءت کا اظہار کرتا ہوں، اور اگر میں کسی کو اپنا خلیل بناتا تو یقیناً سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیل بناتا، لیکن (ہمارے درمیان) ایمانی الفت اور بھائی چارہ ہے، اور بلا شبہ تمہارا یہ صاحب اللہ کا خلیل ہے۔“
سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اپنی ذاتِ گرامی تھی۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أمير المؤمنين عمر بن الخطاب رضي الله عنه/حدیث: 587 (ب)]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: (أ) اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3659، وأخرجه مسند أحمد برقم: 15492، 17396، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1003»
«صحيح مسلم: 1856/4؛ سنن الترمذي: 606/5؛ سنن ابن ماجه: 36/1»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں