الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
41. من كان يخفف الصلاة لبكاء الصبي يسمعه
جو حضرات بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز کو مختصر کر دیا کرتے تھے
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 4749 (کل: 11 مقامات، 10 کتب)
صحیح بخاری: 707
سنن ابوداود: 789
سنن نسائی: 826
سنن ابن ماجہ: 991
مشکوۃ المصابیح: 1130
مسند احمد: 22602
الجامع الكامل: 2277
السنن الكبرى للبيهقي: 5280
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2493
11 تا 11
حدیث نمبر: 2493
«إني لأقوم للصلاة وأنا أريد أن أطول فيها فأسمع بكاء الصبي فأتجوز في صلاتي كراهية أن أشق على أمه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یقیناً میں نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہوں اور میرا ارادہ اسے طویل کرنے کا ہوتا ہے، لیکن پھر میں کسی بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں تو میں اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں، اس ناپسندیدگی کی بنا پر کہ میں اس بچے کی ماں کو مشقت میں ڈالوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2493]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم خ د ن هـ] عن أبي قتادة. مختصر البخاري 393.»
قال الشيخ الألباني: صحيح