🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من كان يخطب قائما
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
شواہد الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 5296 (کل: 51 مقامات، 18 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 5296
صحیح بخاری: 920
صحیح مسلم: 1994، 1996
سنن ابوداود: 1093، 1095
سنن نسائی: 1416، 1418، 1419، 1575، 1584، 1585
سنن ابن ماجہ: 1105، 1106
بلوغ المرام: 359
مشکوۃ المصابیح: 1415
مسند احمد: 20818، 20833، 20846، 20865، 20873، 20881، 20960
صحیح ابن خزیمہ: 1447
المنتقى ابن الجارود: 296
الفتح الربانی: 2791، 2793
صحیح ابن حبان: 2801
مسند امام شافعی: 436
الجامع الكامل: 3284، 3286، 3308، 10122
السنن الكبرى للبيهقي: 5624، 5627، 5705، 5706، 5708
المعجم الکبیر للطبرانی: 1871، 1873، 1874، 1898، 1917، 1921، 1937، 1960، 1988، 6674، 6679
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7441، 7452
51 تا 51
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7452
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: جَالَسْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ مَرَّةٍ فَمَا كَانَ يَخْطُبُ إِلَّا قَائِمًا وَكَانَ يَقْعُدُ قَعْدَةً.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں سو مرتبہ سے بھی زیادہ حاضر ہوا ہوں، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ کھڑے ہو کر ہی خطبہ ارشاد فرماتے تھے اور (دو خطبوں کے درمیان) ایک مختصر نشست فرمایا کرتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث جابر بن سمرة السوائي، عن النبي صلى الله عليه وسلم/حدیث: 7452]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: دون قول جابر: "مائة مرة": مضى الكلام عليه قريبًا (برقم 7449)، وكذا (برقم 7441)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 862، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1415، 1417، 1418، 1583، 1584، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1093، 1094، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1105، 1106، وأخرجه مسند أحمد برقم: 20368، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1559، وأخرجه تلخيص الحبير برقم: 11، وأخرجه فتح الباري برقم: 878، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1096، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1783، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1884، 1886، 1887، 1911، 1928، 1930، 1934، 1949، 1950، 1965، 1973، 1984، 1985، 2001، 2003، 2004، 2005، 2012، 2021، 2042، 2051، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 5381، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7418»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں