الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
باب: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے"۔
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1250 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
سنن ابن ماجہ: 960
مشکوۃ المصابیح: 857
مسند احمد: 9438
صحیح ابن خزیمہ: 1582
مصنف ابن ابی شیبہ: 3838
الفتح الربانی: 1577
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2358
11 تا 12
حدیث نمبر: 1577
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ( (إِنَّمَا جُعِلَ الْإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا) )
سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: امام صرف اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے، پس جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1577]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، أخرجه ابوداود: 604، وابن ماجه: 846، والنسائي: 2/ 141، والبخاري في القراء ة خلف الامام تعليقا: 265، والبيھقي في القراء ة خلف الامام: 311، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8889 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 9428»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 2358
«إنما جعل الإمام ليؤتم به فإذا كبر فكبروا وإذا قرأ فأنصتوا وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا: ربنا لك الحمد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو بس اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے، لہٰذا جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش (رہ کر توجہ سے) سنو، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2358]
”امام تو بس اسی لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے، لہٰذا جب وہ تکبیر کہے تو تم بھی تکبیر کہو، اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش (رہ کر توجہ سے) سنو، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2358]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. الإرواء 332، 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح