🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. بَابُ فَضْلِ صَلَاةِ الْقَائِمِ عَلَى صَلَاةِ الْقَاعِدِ وَكَيْفِيَّةِ صَلَاةِ الصَّحِيحِ خَلْفَ الْجَالِسِ
باب: بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے کے مقابلے میں کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے والے کی فضیلت، بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے (امام کے پیچھے) تندرست شخص کا نماز ادا کرنے کا طریقہ۔
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1561 (کل: 41 مقامات، 19 کتب)
سنن دارقطنی: 1561، 1483
سنن نسائی: 1660
سنن ابن ماجہ: 1229، 1230
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم: 196
معجم صغیر للطبرانی : 303، 332
مسند احمد: 6512، 6894، 12395، 13236، 13517، 24325، 24426، 25849، 25850، 25851
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 306، 307
صحیح ابن خزیمہ: 534، 1237
مصنف ابن ابی شیبہ: 4706، 4708، 4711
الفتح الربانی: 2425، 2430، 2432
الجامع الكامل: 3002
السنن الكبرى للبيهقي: 4593
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 2902، 2903
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3828
المعجم الکبیر للطبرانی: 738، 13066، 17821
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 648
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3583، 4336
المعجم الاوسط: 746
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1767
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1767
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - "أَنَّهَا كَانَتْ تُصَلِّي الضُّحَى ثَمَانِيَ رَكَعَاتٍ قَاعِدَةً، قَالَ: صَلَاةُ الْقَاعِدِ عَلَى نِصْفِ أَجْرِ صَلَاةِ الْقَائِمِ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بِسَنَدٍ ضَعِيفٌ؛ لِجَهَالَةِ التَّابِعِيِّ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ الْمُطَّلِبِ بْنِ أَبِي وَدَاعَةَ، وَتَقَدَّمَ فِي بَابِ الصَّلَاةِ قَبْلَ الْمَغْرِبِ وَبَعْدَهَا.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”وہ چاشت کی آٹھ رکعات بیٹھ کر ادا کیا کرتی تھیں، اور (اس کی بابت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ) ”بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا ثواب کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کے مقابلے میں نصف ہوتا ہے۔““ اسے امام حارث نے روایت کیا ہے اور تابعی کے مجہول ہونے کی وجہ سے اس کی سند ضعیف ہے۔ نیز اس کا ایک شاہد سیدنا مطلب بن ابی وداعہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہے جو مغرب سے پہلے اور بعد کی نماز کے باب میں گزر چکی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1767]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث بسند ضعيف؛ لجهالة التابعي»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں