🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. بَابُ جَوَازِ النَّافِلَةِ عِنْدَ الْبَيْتِ فِي جَمِيعِ الْأَزْمَانِ
باب: بیت اللہ کے پاس کسی بھی وقت میں نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1570 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
سنن دارقطنی: 1570، 1575
معجم صغیر للطبرانی : 184
صحیح ابن خزیمہ: 2749
الجامع الكامل: 10612
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3373، 3374، 5507
المعجم الکبیر للطبرانی: 13454
المعجم الاوسط: 497، 5566
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5566
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ: نَا الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى قَالَ: ثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، لَا أَعْرِفَنَّكُمْ مَنَعْتُمْ أَحَدًا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ، أَنْ يُصَلِّيَ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلَةٍ أَوْ نَهَارٍ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بنو عبد مناف! میں تمہیں ہرگز اس حال میں نہ پاؤں کہ تم نے بیت اللہ کا طواف کرنے والے کسی شخص کو رات یا دن کی جس گھڑی وہ چاہے نماز پڑھنے سے روکا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی سند کے ساتھ ہی مروی ہے، اور حسن بن عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5566]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عبد الكريم عن مجاهد فإن كان هو الجزري فهو ثقة وإن كان ابن أبي المخارق فهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 229» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 13511»

الحكم على الحديث:
فيه عبد الكريم عن مجاهد، فإن كان ابن أبي المخارق فهو ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں