🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الْوِتْرُ بِخَمْسٍ أَوْ بِثَلَاثٍ أَوْ بِوَاحِدَةٍ أَوْ بِأَكْثَرَ مِنْ خَمْسٍ
باب: وترپانچ ہوتے ہیں ‘ وترتین ہوتے ہیں ‘ وترایک ہوتا ہے یاوترپانچ سے زیادہ ہوتے ہیں
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1640 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1640
المعجم الکبیر للطبرانی: 3947
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1622 ترقیم الرسالہ : -- 1640
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ وَاجِبٌ فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلاثٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ شَاءَ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ" . قَوْلُهُ:" وَاجِبٌ"، لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ، لا أَعْلَمُ تَابَعَ ابْنَ حَسَّانَ عَلَيْهِ أَحَدٌ.
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”وتر حق ہے اور واجب ہے، جو شخص تین وتر ادا کرنا چاہے، وہ تین ادا کر لے، جو شخص ایک ادا کرنا چاہے، تو وہ ایک رکعت وتر ادا کر لے۔“ امام دارقطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اس روایت کا لفظ ’واجب‘ محفوظ نہیں ہے اور مجھے ایسے کسی شخص کا علم نہیں ہے، جس نے اس حوالے سے ابن حسان کی مطابعت کی ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1640]
ترقیم العلمیہ: 1622
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2407، 2410، 2411، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1132، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1640، 1641، 1642، 1643، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24028»
«قال الدارقطني: قوله واجب ليس بمحفوظ لا أعلم تابع ابن حسان عليه أحد، سنن الدارقطني: (2 / 340) بر

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3947
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، ثَنَا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُوتِرْ.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر حق ہے، جو پانچ رکعت وتر پڑھنا چاہے پڑھے، جو تین رکعت پڑھنا چاہے پڑھے، اور جو ایک رکعت پڑھنا چاہے پڑھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3947]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 147، حدیث 3962»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں