🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. الْوِتْرُ بِخَمْسٍ أَوْ بِثَلَاثٍ أَوْ بِوَاحِدَةٍ أَوْ بِأَكْثَرَ مِنْ خَمْسٍ
باب: وترپانچ ہوتے ہیں ‘ وترتین ہوتے ہیں ‘ وترایک ہوتا ہے یاوترپانچ سے زیادہ ہوتے ہیں
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1643 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1643
المعجم الکبیر للطبرانی: 3947
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1625 ترقیم الرسالہ : -- 1643
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ الْبَزَّازُ ، ثنا جَحْدَرُ بْنُ الْحَارِثِ ، ثنا بَقِيَّةُ ، أَخْبَرَنِي ضُبَارَةُ بْنُ أَبِي السُّلَيْكِ ، ثنا دُوَيْدُ بْنُ نَافِعٍ ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ، فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِسَبْعٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِخَمْسٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلاثٍ، وَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ" .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”وتر حق ہے، جو شخص چاہے وہ سات رکعت ادا کرے، جو چاہے وہ پانچ رکعت ادا کرے، جو شخص چاہے وہ تین وتر ادا کرے اور جو شخص چاہے وہ ایک وتر ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1643]
ترقیم العلمیہ: 1625
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2407، 2410، 2411، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1132، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1709، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1422، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1623، 1624، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1190، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4853، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1640، 1641، 1642، 1643، 1644، 1645، 1646، 1647، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24028»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3947
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، ثَنَا قُرَيْشُ بْنُ حَيَّانَ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ وَائِلٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوِتْرُ حَقٌّ فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُوتِرْ.
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وتر حق ہے، جو پانچ رکعت وتر پڑھنا چاہے پڑھے، جو تین رکعت پڑھنا چاہے پڑھے، اور جو ایک رکعت پڑھنا چاہے پڑھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3947]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 147، حدیث 3962»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں