الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابٌ
باب بلاعنوان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2177 (کل: 47 مقامات، 18 کتب)
سنن دارقطنی: 2177
سنن ابوداود: 1937
سنن ابن ماجہ: 3048
اللؤلؤ والمرجان: 653
مسند امام شافعی: 608
الجامع الكامل: 5365
41 تا 47
حدیث نمبر: 7930
مَا أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الشَّيْبَانِيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ثنا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الشَّهْرُ هَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا، ثَلَاثُ مَرَّاتٍ بِيَدَيْهِ، ثُمَّ قَبَضَ فِي الثَّالِثَةِ إِبْهَامَهُ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَأَتِمُّوا ثَلَاثِينَ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین مرتبہ ہاتھ سے اشارہ فرمایا کہ ”مہینہ ایسے ہوتا ہے، ایسے ہوتا ہے، ایسے ہوتا ہے۔“ پھر تیسری مرتبہ اپنے انگوٹھے کو بند کر لیا اور فرمایا: ”اگر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7930]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7938
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" صُومُوا لِرُؤْيَتِهِ، وَأَفْطِرُوا لِرُؤْيَتِهِ، فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ فَأَكْمِلُوا الْعِدَّةَ ثَلَاثِينَ يَوْمًا".
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے نظر آنے پر روزہ رکھو اور اس کے نظر آنے پر افطار کرلو، اگر تم پر بادل ہو جائیں تو پھر تیس دن کی گنتی کرو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7938]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه الطبراني»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 9503
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنبأ ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ اللَّيْثِيُّ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" كُلُّ عَرَفَةَ مَوْقِفٌ، وَكُلُّ الْمُزْدَلِفَةِ مَوْقِفٌ، وَكُلُّ مِنًى مَنْحَرٌ، وَكُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سارا عرفہ موقف ہے اور سارا مزدلفہ موقف ہے اور سارا منیٰ منحر ہے اور مکہ کی ہر گلی منحر اور راستہ ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9503]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ ابوداود 1937»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 9798
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، حَدَّثَهُ أَنَّهُ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُّ فِجَاجِ مَكَّةَ طَرِيقٌ وَمَنْحَرٌ".
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکہ کی ہر گلی اور راستہ قربانی کی جگہ ہے۔“ [صحیح لغیرہ۔ اخرجہ ابوداود ۱۹۳۷] [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9798]
حدیث نمبر: 3743
«الشهر تسع وعشرون فلا تصوموا حتى تروه ولا تفطروا حتى تروه فإن غم عليكم فأكملوا العدة ثلاثين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مہینہ اُنتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے، پس چاند دیکھے بغیر روزہ نہ رکھو اور نہ (چاند دیکھے بغیر) روزہ چھوڑو، اور اگر (چاند) تم پر مخفی ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3743]
”مہینہ اُنتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے، پس چاند دیکھے بغیر روزہ نہ رکھو اور نہ (چاند دیکھے بغیر) روزہ چھوڑو، اور اگر (چاند) تم پر مخفی ہو جائے تو تیس دن پورے کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3743]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د] عن ابن عمر. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 4536
«كل عرفة موقف وكل منى منحر وكل المزدلفة موقف وكل فجاج مكة طريق ومنحر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ساری زمین قربانی کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، اور مکہ کی سب گلیاں راستہ اور قربانی کی جگہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4536]
”عرفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، منیٰ کی ساری زمین قربانی کی جگہ ہے، مزدلفہ کا سارا میدان وقوف کی جگہ ہے، اور مکہ کی سب گلیاں راستہ اور قربانی کی جگہ ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4536]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن جابر. المشكاة 2596.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7353
"لا تصوموا حتى تروا الهلال ولا تفطروا حتى تروه فإن غم عليكم فاقدروا له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”چاند دیکھے بغیر روزہ مت رکھو اور اسے دیکھے بغیر روزہ مت چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو اس کا اندازہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7353]
”چاند دیکھے بغیر روزہ مت رکھو اور اسے دیکھے بغیر روزہ مت چھوڑو، اور اگر تم پر بادل چھا جائیں تو اس کا اندازہ کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7353]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن ابن عمر. الإرواء 903.»
قال الشيخ الألباني: صحيح