🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا
باب: جو بھول کر کھا یا پی لے
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2248 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2248
السنن الكبرى للبيهقي: 8029
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2218 ترقیم الرسالہ : -- 2248
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْوَكِيلُ ، ثنا عِيسَى بْنُ دَلُّوَيْهِ الْبَزَّازُ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مَنْدَلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ أَكَلَ أَوْ شَرِبَ نَاسِيًا فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللَّهُ إِيَّاهُ فَلْيُتِمَّ عَلَى صَوْمِهِ وَلا قَضَاءَ عَلَيْهِ" . مِنْدَلٌ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ضَعِيفَانِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص (روزے کے دوران) بھول کر کچھ کھا لے یا پی لے، تو یہ وہ رزق ہے، جو اللہ تعالیٰ نے اسے عطا کیا ہے، اس شخص کو اپنا روزہ مکمل کرنا چاہیے اور اس پر قضاء لازم نہیں ہو گی۔“ اس روایت کے راوی مندل اور عبداللہ بن سعید دونوں ضعیف ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2248]
ترقیم العلمیہ: 2218
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1933، 6669، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1155،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1989، 1990، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3519، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2398، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 721، 722، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1767، 1768، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1673، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2242، 2243، 2244، 2245، 2246، 2247، 2248، 2249، 2250، 2251، 2252، 2253، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 9259»
«قال الدارقطني: مندل وعبد الله بن سعيد ضعيفان»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف ولکن عند الشواھد الحدیث صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8029
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" إِذَا أَكَلَ الرَّجُلُ نَاسِيًا وَهُوَ صَائِمٌ فَإِنَّمَا هُوَ رِزْقٌ رَزَقَهُ اللهُ إِيَّاهُ، وَإِذَا تَقَيَّأَ وَهُوَ صَائِمٌ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ، وَإِذَا ذَرَعَهُ الْقَيْءُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ الْقَضَاءُ".
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جس نے روزے کی حالت میں بھول کر کھا لیا تو وہ رزق ہے جو اللہ نے اسے عطا کیا ہے، اور جب وہ روزے کی حالت میں قے کر لے تو اس پر قضا ہے، اور جب زبردستی قے آ جائے تو پھر قضا نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8029]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں