🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2264 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 2264
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4983
المعجم الکبیر للطبرانی: 17617
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2233 ترقیم الرسالہ : -- 2264
حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنِ ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، وَاخْتُلِفَ عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ایوب بن محمد عجلی، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے سترہویں دن پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اس روایت کے یسین نامی راوی سے روایت کرنے کے حوالے سے اختلاف کیا گیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2264]
ترقیم العلمیہ: 2233
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2264، 2265، 2266، 2267، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2821، 7890»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ضعيف واختلف عن ياسين وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (3 / 150) برقم: (2264)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4983
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَحْتَجِمُ لِثَمَانِ عَشْرَةَ خَلَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ فَقَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ، وَقَدِ اخْتَلَطَ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے میں اس وقت پچھنے لگوا رہا تھا یہ رمضان کے مہینے کی اٹھارہ تاریخ کی بات ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ گیا۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عطاء بن سائب ہے، جو اختلاط کا شکار ہو گیا تھا۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 4983]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (210/20) اخرجه البزار فى المسند (1001 و 1002)، أخرجه مسند أحمد برقم: 15471، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 3418، 3421»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17617
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُعَاذٍ ، ثَنَا عَطَاءُ بْنُ السَّائِبِ ، قَالَ: شَهِدَ عِنْدِي نَفَرٌ مِنْ أَهْلِ الْبَصْرَةِ - مِنْهُمُ الْحَسَنُ - عَلَى مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَى عَلَى رَجُلٍ وَهُوَ يَحْتَجِمُ وَهُوَ صَائِمٌ، فَقَالَ: أَفْطَرَ الْحَاجِمُ، وَالْمَحْجُومُ.
عطاء بن سائب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: بصرہ کے کچھ لوگوں نے - جن میں حسن (بصری) بھی شامل تھے - میرے سامنے سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کے بارے میں گواہی دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے آدمی کے پاس سے گزرے جو روزے کی حالت میں پچھنے لگوا رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پچھنے لگانے والے اور جس کو پچھنے لگائے جائیں دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17617]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 210، حدیث 483»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں