🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2269 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2269
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5004
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2238 ترقیم الرسالہ : -- 2269
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَاهَانَ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، عنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلاثَةٌ لا يُفْطِرْنَ الصَّائِمَ: الْقَيْءُ وَالْحِجَامَةُ وَالاحْتِلامُ" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”تین چیزیں روزہ نہیں توڑتی ہیں: قے آنا، پچھنے لگوانا اور احتلام ہونا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2269]
ترقیم العلمیہ: 2238
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1972،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 719، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8130،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2269، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1039، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 959، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4809، 5287، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9408، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 4806»
«قال ابن خزيمة: هذا الخبر غير محفوظ عن أبي سعيد ولا عن عطاء بن يسار والمحفوظ عندنا حديث سفيان ومعمر، صحيح ابن خزيمة: (3 / 409) برقم: (1978)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5004
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ثَلَاثَةٌ لَا يُفَطِّرْنَ الصَّائِمَ: الْقَيْءُ وَالْحِجَامَةُ وَالِاحْتِلَامُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ بِإِسْنَادَيْنِ، وَصَحَّحَ أَحَدَهُمَا، وَظَاهِرُهُ الصِّحَّةُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تین چیزیں روزہ دار کا روزہ ختم نہیں کرتی ہیں قے کرنا، پچھنے لگوانا اور احتلام ہو جانا“۔
یہ روایت امام بزار نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے۔ انہوں نے ان دونوں میں سے ایک کو صحیح قرار دیا ہے، اور بظاہر یہ لگتا ہے کہ یہ صحیح ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيام/حدیث: 5004]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1016 و 1017)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4809، 5287»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں