الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. بَابُ الْعِنِّينَ
باب: عنین کے احکام کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3811 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 3811
مصنف ابن ابی شیبہ: 17306
ترقیم العلمیہ : 3755 ترقیم الرسالہ : -- 3811
نَا نَا أَبُو طَلْحَةَ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْفَزَارِيُّ ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" يُؤَجَّلُ الْعِنِّينُ سَنَةً" ،.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3811]
ترقیم العلمیہ: 3755
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2009، 2011، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14403، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3811، 3812، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10720، 10721، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16752، 16753، 16763، 16764، 16768، 16770، 16774، 19133»
الحكم على الحديث:
خرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2009
ترقیم عوامۃ: 16757 ترقیم الشثری: -- 17306
حضرت عامر شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17306]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 16757»