الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. بَابُ
باب
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3848 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 3848
مصنف ابن ابی شیبہ: 19804
ترقیم العلمیہ : 3788 ترقیم الرسالہ : -- 3848
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِشْكَابَ، نَا أَبُو غَسَّانَ ، نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، فَقَالَتِ:" اسْتَهْوَتِ الْجِنُّ زَوْجَهَا، فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، ثُمَّ أَمَرَ وَلِيَّ الَّذِي اسْتَهْوَتْهُ الْجِنُّ أَنْ يُطَلِّقَهَا، ثُمَّ أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا" .
ابوعثمان بیان کرتے ہیں: ایک خاتون سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور بولی: ”اس کے شوہر کو جنات اٹھا کر لے گئے ہیں۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے چار سال تک انتظار کرنے کا حکم دیا، اور پھر (چار سال گزرنے کے بعد) سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس شخص کے ولی کو جسے جنات اٹھا کر لے گئے تھے حکم دیا کہ وہ اس عورت کو طلاق دے دے، پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو یہ ہدایت کی کہ وہ چار ماہ دس دن تک عدت گزارے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3848]
ترقیم العلمیہ: 3788
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1138، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1751، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15665، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3848، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16982، 16983، 16985، 16987، 16988، 16989، 16994»
ترقیم عوامۃ: 19058 ترقیم الشثری: -- 19804
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن سعيد، عن جعفر بن ابي وحشية،، عن عمرو بن هرم عن جابر بن زيد، قال: تذاكر ابن عباس , وابن عمر امراة المفقود فقالا جميعا:" تربص اربع سنين، ثم يطلقها ولي زوجها، ثم تربص اربعة اشهر وعشرا، ثم تذاكرا النفقة" , فقال ابن عمر: لها النفقة في ماله بحبسها نفسها في سببه، فقال ابن عباس: ليس كذلك , إذا تجحف بالورثة ولكنها تاخذ عليه في ماله , فإن قدم فذلك لها عليه في ماله , وإلا فلا شيء لها
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حشية)، وفي [س]: (وحيشة)، وزاد في [هـ]: (عن عمرو بن هرم) نقلًا عن سنن البيهقي ٧/ ٤٤٥ وهو كذلك في حديث المصيصي (٥٩ - ٦٠)، وسنن سعيد بن منصور (١٧٥٦)، والمحلى ١٠/ ٣٥، وانظر: تلخيص الحبير ٣/ ٢٣٧، والبدر المنير ٨/ ٢٣٣، وقد نقل في نصب الراية ٣/ ٤٧٢ هذا الأثر عن ابن أبي شيبة ولم يذكر (عمرو بن هرم).
(٢) زيادة (و) في: [ط].
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٤) في [أ، ب]: (لحبس نفسها)، وفي [جـ، ز، ك]: (بحبسها نفسها).
(٥) في [س]: (يحجف).
(٦) في [ك]: (فمنها).
(٧) في [أ، ب]: (قالا).
(٨) سقط من: [ك].
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے مابین اس عورت کے بارے میں گفتگو ہوئی جس کا خاوند گم ہوگیا ہو، دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ چار سال انتظار کرے گی پھر اس کے خاوند کا ولی اسے طلاق دے دے گا، پھر وہ چار مہینے اور دس دن تک عدت گذارے گی، پھر ان دونوں حضرات کے درمیان نفقہ کے بارے میں گفتگو ہوئی تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ عورت کو مرد کے مال میں سے نفقہ ملے گا کیونکہ اس کی وجہ سے عورت رکی رہی ہے، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایسا نہیں ہے، اس طرح تو ورثہ کا نقصان ہوگا، البتہ عورت مرد کے مال میں سے لے گی اگر وہ آگیا تو وہ مال عورت کا ہوگا اور اگر وہ نہ آیا تو عورت کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19804]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1756، ترقيم محمد عوامة: 19058»