🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب الرَّضَاعُ
باب: رضاعت کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4390 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4390
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4203
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4310 ترقیم الرسالہ : -- 4390
نَا نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، نَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عِيسَى بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ ، فُرِغَ مِنْ أَرْبَعَةٍ: الْخَلْقِ وَالْخُلُقِ، وَالرِّزْقِ، وَالأَجَلِ، فَلَيْسَ أَحَدٌ اكْتَسَبَ مِنْ أَحَدٍ، وَالصَّدَقَةُ جَائِزَةٌ قُبِضَتْ أَوْ لَمْ تُقْبَضْ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ چار چیزوں سے فارغ ہو چکا ہے: تخلیق، عادت و اطوار، رزق اور عمر، تو کوئی شخص کسی دوسرے سے ان میں سے کسی بھی چیز کا اکتساب نہیں کر سکتا۔ صدقہ دینا جائز ہے، خواہ اسے قبضے میں لیا گیا ہو یا نہ لیا گیا ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الرضاع/حدیث: 4390]
ترقیم العلمیہ: 4310
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12021، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4390، 4448، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 8952، 8953، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 1560، 7325»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4203
«فرغ الله من أربع: من الخلق والخلق والرزق والأجل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ چار چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: تخلیق، اخلاق، رزق اور موت کا وقت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الفاء./حدیث: 4203]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن عساكر] عن أنس. يشهد له ما قبله.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں