🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كِتَابُ الْأَشْرِبَةِ وَغَيْرُهُ
مشروبات وغیرہ کے بارے میں روایات
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4647 (کل: 31 مقامات، 17 کتب)
سنن دارقطنی: 4647، 4614، 4644، 4645
صحیح بخاری: 4619، 5581، 5588، 5589
صحیح مسلم: 7559، 7560
سنن ابوداود: 3669
سنن نسائی: 5581، 5582
بلوغ المرام: 1069
مشکوۃ المصابیح: 3635
مسند احمد: 5992
اللؤلؤ والمرجان: 1905
المنتقى ابن الجارود: 852
مصنف ابن ابی شیبہ: 25308
الفتح الربانی: 7538
سنن سعید بن منصور: 593
صحیح ابن حبان: 5353، 5358، 5359، 5388
الجامع الكامل: 7474، 12281
السنن الكبرى للبيهقي: 12411، 17346، 17347
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5903
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5903
«من الحنطة خمر ومن التمر خمر ومن الشعير خمر ومن الزبيب خمر ومن العسل خمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گندم سے بھی شراب بنتی ہے، کھجور سے بھی شراب بنتی ہے، جو سے بھی شراب بنتی ہے، کشمش سے بھی شراب بنتی ہے، اور شہد سے بھی شراب بنتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5903]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن ابن عمر. المشكاة 3647: د، ت، هـ - النعمان.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں