🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
65. بَابُ أَحَادِيثِ الْقَهْقَهَةِ فِي الصَّلَاةِ وَعِلَلِهَا
باب: نماز کے دوران قہقہہ لگانے (سے وضو ٹوٹ جانے) کے بارے میں احادیث ان میں موجود علتوں کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 652 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 652، 647
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 641 ترقیم الرسالہ : -- 652
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرٍ، نا إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ، ثنا أَبُو بَكْرٍ، نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: وَنا ابْنُ نُمَيْرٍ، نا وَكِيعٌ، قَالَ: وَنا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، نا جَرِيرٌ، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو ، نا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، كُلُّهُمْ عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ " إِذَا ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ أَعَادَ الصَّلاةَ وَلَمْ يُعِدِ الْوُضُوءَ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص نماز کے دوران ہنس پڑے، تو وہ نماز کو دہرائے گا، البتہ اس پر وضو کرنا لازم نہیں ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 652]
ترقیم العلمیہ: 641
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: رفع هذا الحديث ضعيف ووقفه هو الصحيح، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (2 / 402)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 636 ترقیم الرسالہ : -- 647
حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، وَأَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدَ بُنُ يَزِيْدَ الزَّعْفَرَانِيِّ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ، نا سُلَيْمَانُ الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ ضَحِكَ مِنْكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ ثُمَّ لِيُعِدِ الصَّلاةَ" . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ مُنْكَرٌ، فَلا يَصِحُّ وَالصَّحِيحُ عَنْ جَابِرٍ خِلافُهُ قَالَ الشَّيْخُ أَبُو الْحَسَنِ: يَزِيدُ بْنُ سِنَانٍ ضَعِيفٌ، وَيُكَنَّى بِأَبِي فَرْوَةَ الرَّهَاوِيِّ، وَابْنُهُ ضَعِيفٌ أَيْضًا، وَقَدْ وَهَمَ فِي هَذَا الْحَدِيثِ فِي مَوْضِعَيْنِ أَحَدُهُمَا فِي رَفْعِهِ إِيَّاهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَالآخَرُ فِي لَفْظِهِ وَالصَّحِيحُ عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ مِنْ قَوْلِهِ:" مَنْ ضَحِكَ فِي الصَّلاةِ أَعَادَ الصَّلاةَ وَلَمْ يُعِدِ الْوُضُوءَ". وَكَذَلِكَ رَوَاهُ عَنِ الأَعْمَشِ جَمَاعَةٌ مِنَ الرُّفَعَاءِ الثِّقَاتُ، مِنْهُمْ: سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ، وَوَكِيعٌ، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ، وَعُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ، وَغَيْرُهُمْ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ شُعْبَةُ، وَابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: ”جو شخص نماز کے دوران ہنس پڑا تھا، وہ دوبارہ وضو کرے اور نماز ادا کرے۔“ شیخ ابوبکر نیشاپوری فرماتے ہیں: یہ حدیث منکر ہے اور مستند نہیں ہے۔ سیدنا جابر سے مستند طور پر اس کے برخلاف منقول ہے۔ شیخ ابوالحسن (امام دارقطنی) فرماتے ہیں: یزید بن سنان ضعیف ہے، اس کی کنیت ابوفروہ رہاوی ہے، اور اس کا بیٹا بھی ضعیف ہے۔ اس نے اس حدیث میں دو جگہ غلطی کی ہے: ایک تو اسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک مرفوع قرار دینے میں اور دوسرے اس کے الفاظ میں۔ درست یہ ہے کہ یہ روایت اعمش کے حوالے سے، ابوسفیان کے حوالے سے، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے: ”جو شخص نماز کے دوران ہنس پڑے، وہ نماز دوبارہ ادا کرے گا، وضو دوبارہ نہیں کرے گا۔“ اعمش سے ثقہ اور بلند مرتبہ راویوں کی ایک جماعت نے اسی طرح روایت کیا ہے، جن میں سفیان ثوری، ابومعاویہ ضریر، وکیع، عبداللہ بن داؤد خریبی، عمر بن علی مقدمی اور دیگر حضرات شامل ہیں۔ اسی طرح شعبہ اور ابن جریج نے یزید بن ابوخالد کے حوالے سے، ابوسفیان کے حوالے سے، سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 647]
ترقیم العلمیہ: 636
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 682، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 647، برقم: 660، 668، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2313»
«قال الدارقطني: يزيد بن سنان هذا هو أبو فروة الرهاوي وهو ضعيف الحديث جدا، سنن الدارقطني: (1 / 315) برقم: (647)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں