🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. بَابٌ فِي مَاءِ الْبَحْرِ
باب: سمندر کے پانی کا بیان
شواہد الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 79 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 79، 78
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 75 ترقیم الرسالہ : -- 79
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْقَاضِي، نا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا أَبُو عَامِرٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو ، عنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ:" لَقَدْ ذُكِرَ لِي أَنَّ رِجَالا يَغْتَسِلُونَ مِنَ الْبَحْرِ الأَخْضَرِ، ثُمَّ يَقُولُونَ: عَلَيْنَا الْغُسْلُ مِنْ مَاءٍ غَيْرِهِ وَمَنْ لَمْ يُطَهِّرْهُ مَاءُ الْبَحْرِ لا طَهَّرَهُ اللَّهُ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ میرے سامنے یہ بات ذکر کی گئی، کچھ لوگ بحر خضر میں نہانے کے بعد یہ کہتے ہیں: ہم پر یہ لازم ہے، ہم دوسرے پانی سے بھی نہا لیں (سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا:) ”جس شخص کو سمندر کا پانی پاک نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اسے پاک نہ کرے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 79]
ترقیم العلمیہ: 75
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 78»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 74 ترقیم الرسالہ : -- 78
حَدَّثَنَا ابْنُ مَنِيعٍ ، قِرَاءَةً عَلَيْهِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ الرَّازِيُّ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ ثَوْبَانَ ، عَنْ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ لَمْ يُطَهِّرْهُ مَاءُ الْبَحْرِ فَلا طَهَّرَهُ اللَّهُ" . إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جسے سمندر کا پانی پاک نہیں کر سکتا، اللہ تعالیٰ بھی اسے پاک نہ کرے۔“ اس حدیث کی سند ”حسن“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 78]
ترقیم العلمیہ: 74
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 78، وقال دارقطني: إسناده حسن، البدر المنير فى تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى الشرح الكبير: 372/1»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں