🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. طَعَامُ أَهْلِ النَّارِ وَشَرَابُهُمْ وَصِفَةٌ عَذَابِهِمْ وَتَفَاوُتُهُمْ فِي ذَلِكَ
اہل جہنم کے کھانے پینے اوران کے عذاب کی کیفیت اور اس معاملے میں ان کے مابین تفاوت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 13234 (کل: 33 مقامات، 14 کتب)
الفتح الربانی: 13234، 10550، 13232، 13233
صحیح بخاری: 6562
صحیح مسلم: 515، 516، 517
سنن دارمی: 2882
مشکوۃ المصابیح: 5667، 5668
مسند احمد: 2636، 2690، 9660، 18390، 18413
اللؤلؤ والمرجان: 127
مصنف ابن ابی شیبہ: 36843، 36846
صحیح ابن حبان: 7472
المستدرک علی الصحیحین: 8944، 8945، 8950
الجامع الكامل: 8605، 16473، 16475، 16476
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18630
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2033، 2034، 2532، 2533
المعجم الاوسط: 6271
31 تا 33
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2532
«أهون أهل النار عذابا أبو طالب وهو منتعل بنعلين من نار يغلي منهما دماغه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب ابوطالب کو ہوگا، اسے آگ کے دو جوتے پہنائے جائیں گے جن کی تپش سے اس کا دماغ کھولنے لگے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2532]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عباس. مختصر مسلم 100.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2533
«أهون أهل النار عذابا يوم القيامة رجل يوضع في أخمص قدميه جمرتان يغلي منهما دماغه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن جہنمیوں میں سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے قدموں کے تلووں کے نیچے آگ کے دو انگارے رکھے جائیں گے، جن کی حدت سے اس کا دماغ (ہنڈیا کی طرح) کھولنے لگے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2533]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م] عن ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6271
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ ، ثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهَبٍ ، ثَنَا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَيَّاشٍ الْقِتْبَانِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَدْنَى أَهْلِ النَّارِ عَذَابًا الَّذِي لَهُ نَعْلَانِ مِنْ نَارٍ، يَغْلِي مِنْهُمَا دِمَاغُهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَيَّاشٍ إِلَّا مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ جہنم میں عذاب کے اعتبار سے سب سے ہلکا وہ شخص ہو گا جس کے آگ کے دو جوتے ہوں گے، جن کی وجہ سے اس کا دماغ کھول رہا ہو گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبد اللہ بن عیاش سے صرف مفضل بن فضالہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6271]
تخریج الحدیث: «قال المباركفوري: إسناد صحيح «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 3، ص 349» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7472، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8827، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2890، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9706، 9791، والبزار فى «مسنده» برقم: 8363»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں