🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْحِجَامَةِ وَالْاكْتِحَالِ وَغَسْلِ الرَّأْسِ لِلْمُحْرِمِ
محرم کے لیے سینگی لگوانے، سرمہ لگانے اور سر دھونے کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 4262 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
الفتح الربانی: 4262، 4259
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4262
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ مِنْ وَثْأَةٍ كَانَتْ بِوَرِكِهِ أَوْ ظَهْرِهِ
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت یا کولہے میں تکلیف تھی، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سینگی لگوائی تھی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4262]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه ابوداود: 3863، وابن ماجه: 3082، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 14280 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 14331»

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره ۔ أخرجه ابوداود: 3863
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4259
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ مُحْرِمٌ فِي رَأْسِهِ مِنْ صُدَاعٍ وَجَدَهُ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سر درد محسوس کرنے کی وجہ سے سر میں سینگی لگوائی، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم احرام کی حالت میں تھے۔ [الفتح الربانی/كتاب الحج والعمرة/حدیث: 4259]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 5700، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 3523 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 3523»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 5700
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں