🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب مَا يَقُولُ وَيَفْعَلُ مَنْ قَامَ مِنَ اللَّيْلِ لِحَاجَةٍ وَمَا يُقَالُ عِنْدَ الْانْتِبَاءِ مِنَ النَّوْمِ أَثْنَاءَ اللَّيْلِ وَعِنْدَ التَّيَقْطِ مِنْهُ فِي آخِرِهِ
ان امور کا بیان جو کسی حاجت کے لیے رات کو اٹھنے والا کہے گا اور کرے گا، اسی طرح رات کو نیند سے بیدار ہوتے وقت کے اور رات کے آخر میں جاگتے وقت کے اذکار
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 5553 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
الفتح الربانی: 5553، 5554، 5555
صحیح بخاری: 6312، 6314، 6324، 6325، 7394، 7395
سنن ابوداود: 5049
سنن ترمذی: 3417
سنن ابن ماجہ: 3880
شمائل ترمذی: 255
الادب المفرد: 1205
سنن دارمی: 2721
صحیح الادب المفرد: 919
مشکوۃ المصابیح: 2382
مسند احمد: 21366، 23271، 23286، 23369، 23391، 23459
مصنف ابن ابی شیبہ: 28220، 31268، 31269
صحیح ابن حبان: 5532، 5539
الجامع الكامل: 11234، 11235
المعجم الاوسط: 9309
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9309
حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ مَرْثَدٍ ، ثَنَا آدَمُ ، ثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ مَنْصُورِ بْنِ الْمُعْتَمِرِ ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ: الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ، وَكَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا قَامَ قَالَ: بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ نَمُوتُ وَنَحْيَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَنْصُورٍ إِلَّا شَيْبَانُ .
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب بیدار ہوتے تو فرماتے: «الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَمَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ» ”تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں موت (نیند) کے بعد زندگی بخشی اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔“ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (بستر پر) لیٹتے تو فرماتے: «بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ نَمُوتُ وَنَحْيَا» ”اے اللہ! تیرے ہی نام کے ساتھ ہم مرتے (سوتے) ہیں اور جیتے (جاگتے) ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو منصور رحمہ اللہ سے شیبان کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الهاء/حدیث: 9309]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6325، 7395، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10518، 10630، وأحمد فى «مسنده» برقم: 21763»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں