🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ النَّهْي أَنْ يَرْجِعَ الرَّجُلُ فِي هِيَتِهِ إِلَّا الْوَالِدُ
والد کے علاوہ سب کے لیے ہبہ کی ہوئی چیز کو واپس لینے کی ممانعت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 6296 (کل: 31 مقامات، 15 کتب)
الفتح الربانی: 6296، 6290، 6294
سنن ابوداود: 3539
سنن ترمذی: 2131، 2132
سنن نسائی: 3720، 3723، 3724، 3725، 3733، 3735
مشکوۃ المصابیح: 3021
مسند احمد: 384، 2119، 3269، 4810، 5493
صحیح ابن خزیمہ: 2474
مصنف ابن ابی شیبہ: 23076
سنن دارقطنی: 2967
صحیح ابن حبان: 5122، 5123
المستدرک علی الصحیحین: 2329
السنن الكبرى للبيهقي: 12016
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7655
المعجم الکبیر للطبرانی: 10657، 10659، 13405
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 225، 2717
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2717
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ عَبَّاسٍ يُحَدِّثَانِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: لَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ مُسْلِمٍ أَنْ يُعْطِيَ الْعَطِيَّةَ ثُمَّ يَرْجِعَ فِيهَا، إِلَّا الْوَالِدُ فِيمَا يُعْطِي وَلَدَهُ، وَمَثَلُ الَّذِي يَرْجِعُ فِي عَطِيَّتِهِ كَمَثَلِ الْكَلْبِ أَكَلَ حَتَّى إِذَا شَبِعَ قَاءَ، ثُمَّ رَجَعَ فِي قَيْئِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کسی بھی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کوئی عطیہ دے کر اسے واپس لے، سوائے اس والد کے جو اپنے بیٹے کو کچھ عطا کرے؛ اور اپنے دیے ہوئے عطیہ کو واپس لینے والے کی مثال اس کتے کی سی ہے جو پیٹ بھر کر کھاتا ہے اور جب سیر ہو جاتا ہے تو قے کر دیتا ہے، پھر اپنی ہی قے کی طرف لوٹتا (اور اسے چاٹ لیتا) ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2717]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 3690، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2377، 2391، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4795، وأخرجه فتح الباري برقم: 2446، 2479، 6574، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2345، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10703، 10989، 11419، 11959، 13462، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 5065، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2709»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں