🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. بَابٌ فِي الْوُضُوءِ مَرَّةً وَمَرَّتَيْنِ وَثَلَاثًا وَكَرَاهَةِ الزِّيَادَةِ
اعضاء کو ایک ایک دفعہ، دو دو دفعہ اور تین تین دفعہ دھو کر وضو کرنے اور تین سے زیادہ کرنے کی کراہت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 709 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
الفتح الربانی: 709، 708
صحیح مسلم: 545
مشکوۃ المصابیح: 397
مسند احمد: 404، 488، 493
مصنف ابن ابی شیبہ: 62
سنن دارقطنی: 285
مسند امام شافعی: 54
السنن الكبرى للبيهقي: 371
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1161
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 371
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، أنا وَكِيعٌ، قَالَ: وَأنا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، نا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ أَبِي أَنَسٍ، قَالَ: تَوَضَّأَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عِنْدَ الْمَقَاعِدِ، فَقَالَ:" أَلَا أُرِيكُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟" قَالَ: ثُمَّ تَوَضَّأَ ثَلَاثًا ثَلَاثًا. قَالَ سُفْيَانُ: قَالَ أَبُو النَّضْرِ، عَنْ أَبِي أَنَسٍ، وَعِنْدَهُ رِجَالٌ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُمْ: أَلَيْسَ هَكَذَا رَأَيْتُمْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ؟ قَالُوا: بَلَى. هَكَذَا رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ قُتَيْبَةَ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ وَكِيعٍ، وَقَالَ فِي إِسْنَادِهِ: عَنْ أَبِي أَنَسٍ. وَأَبُو أَنَسٍ هُوَ مَالِكُ بْنُ أَبِي عَامِرٍ الْأَصْبَحِيُّ.
ابو انس فرماتے ہیں: حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے بیٹھنے کی جگہ وضو کیا اور فرمایا: کیا میں تم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو نہ دکھاؤں؟ پھر انہوں نے تین تین مرتبہ وضو کیا۔ سفیان کہتے ہیں: ابو نضر، ابو انس سے نقل کرتے ہیں: ان کے پاس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم موجود تھے، انہوں نے کہا: تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسے وضو کرتے ہوئے نہیں دیکھا؟ انہوں نے فرمایا: کیوں نہیں، ایسے ہی دیکھا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 371]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه مسلم 230»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1161
عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّهُ دَعَا بِمَاءٍ، فَتَوَضَّأَ عِنْدَ الْمَقَاعِدِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا، ثُمَّ قَالَ لِأَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: هَلْ رَأَيْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَلَ هَذَا؟ قَالُوا: نَعَمْ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَحَدِيثُ عُثْمَانَ فِي الصَّحِيحِ، وَرِجَالُ هَذَا رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے پانی منگوایا اور ”مقاعد“ کے پاس وضو کرتے ہوئے اعضاء کو تین، تین مرتبہ دھویا، پھر انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب سے دریافت کیا: کیا آپ لوگوں نے اللہ کے رسول کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں!
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے منقول حدیث ”صحیح“ میں مذکور ہے اور اس روایت کے رجال ”صحیح“ کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1161]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 490، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 693، وأخرجه سنن الدارقطني برقم: 10»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح ورجالہ رجال الصحیح۔
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں