🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ الْأَلْفَاظِ الْوَارِدَةِ فِي الرُّقْى
دم کے الفاظ کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 7725 (کل: 34 مقامات، 14 کتب)
الفتح الربانی: 7725، 7718، 7720، 7737، 9481
صحیح بخاری: 5675، 5744
صحیح مسلم: 5707، 5709، 5710
سنن ترمذی: 3565
سنن ابن ماجہ: 3520
مشکوۃ المصابیح: 1530
مسند احمد: 565، 3615، 24776، 24838، 24959، 25001، 25740، 26369
اللؤلؤ والمرجان: 1414
مصنف ابن ابی شیبہ: 25120، 31466
صحیح ابن حبان: 2971، 2972، 6099
الجامع الكامل: 3466، 11476، 11477
السنن الكبرى للبيهقي: 19603
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 855، 4639
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4811
31 تا 34
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 19603
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، ثنا الْأَعْمَشُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ، عَنِ ابْنِ أَخِي زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللهِ يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ، عَنْ زَيْنَبَ امْرَأَةِ عَبْدِ اللهِ عَنْ عَبْدِ اللهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" إِنَّ الرُّقَى وَالتَّمَائِمَ وَالتِّوَلَةَ شِرْكٌ". قَالَتْ: قُلْتُ: لِمَ تَقُولُ هَذَا؟ وَاللهِ لَقَدْ كَانَتْ عَيْنِي تَقْذِفُ فَكُنْتُ أَخْتَلِفُ إِلَى فُلَانٍ الْيَهُودِيِّ يَرْقِينِي فَإِذَا رَقَانِي سَكَنَتْ. فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: إِنَّمَا كَانَ ذَلِكَ عَمَلَ الشَّيْطَانِ، كَانَ يَنْخُسُهَا بِيَدِهِ فَإِذَا رَقَاهَا كَفَّ عَنْهَا، إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكِ أَنْ تَقُولِي كَمَا كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا".
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دم، تمائم اور تولہ شرک ہیں۔“ کہتی ہیں: میں نے پوچھا: آپ یہ کیوں کہتے ہیں؟ اللہ کی قسم! میری آنکھیں دکھتی تھیں، میں فلاں یہودی سے دم کروا لیتی تھی، جب وہ مجھے دم کر دیتا تو آرام آ جاتا تھا۔ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ شیطانی عمل تھا، وہ اپنے ہاتھ سے کچوکا مارتا تھا، جب وہ دم کرتا تو رک جاتا تھا۔ آپ صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات کی طرح کہہ لیا کریں: «أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِي، لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» ”اے لوگوں کے رب! بیماری کو ختم فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیرے علاوہ کوئی شفا دینے والا نہیں، ایسی شفا دے کہ بیماری باقی نہ رہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الضحايا/حدیث: 19603]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ دون القصة»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 855
«أذهب الباس رب الناس اشف أنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دعا پڑھا کرو: «أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» (اے لوگوں کے رب! اس تکلیف کو دور فرما دے اور شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا عطا فرما جو کسی بھی قسم کی بیماری کو نہ چھوڑے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 855]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د هـ] عن ابن مسعود [حم هـ] عن عائشة. المشكاة 4552: حم، ق، حب، عائشة، حب، ك، جميلة بنت المجلل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4639
«كان إذا أتى مريضا أو أتي به قال: أذهب الباس رب الناس اشف وأنت الشافي لا شفاء إلا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مریض کے پاس جاتے یا کوئی مریض آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: اے لوگوں کے رب! تکلیف دور فرما، شفا دے، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جو کوئی بیماری باقی نہ چھوڑے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4639]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4811
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِذَا دَخَلَ عَلَى مَرِيضٍ، أَوْ أُتِيَ بِمَرِيضٍ قَالَ: أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مریض کے پاس تشریف لے جاتے یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کوئی بیمار لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا فرماتے: «أَذْهِبِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ، وَاشْفِ أَنْتَ الشَّافِي، شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا» ”اے لوگوں کے پروردگار! اس تکلیف کو دور فرما دے اور شفا عطا کر، تو ہی شفا دینے والا ہے، ایسی کامل شفا عطا فرما جو کسی بیماری کو باقی نہ چھوڑے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4811]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه (برقم 459)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 13411، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 18، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6050، وأخرجه شرح السنة برقم: 1413، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4792»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں