الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ الْحَبُّ عَلَى تَعَلُّمِ الْقُرْآنِ وَتَعْلِيمِهِ وَحِفْظِهِ وَفَضْلٍ ذَلِكَ
قرآن پاک کو سیکھنے سکھانے، اس کو حفظ کرنے پر رغبت دلانے اور اس کی فضیلت کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 8338 (کل: 12 مقامات، 10 کتب)
الفتح الربانی: 8338
صحیح بخاری: 5033
صحیح مسلم: 1844
مشکوۃ المصابیح: 2187
اللؤلؤ والمرجان: 454
الجامع الكامل: 11848
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2956
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7305
11 تا 12
حدیث نمبر: 2956
«تعاهدوا القرآن فوالذي نفسي بيده لهو أشد تفصيا من قلوب الرجال من الإبل من عقلها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن کی حفاظت کیا کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ آدمیوں کے دلوں سے اونٹ کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2956]
”قرآن کی حفاظت کیا کرو، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! یہ آدمیوں کے دلوں سے اونٹ کے اپنی رسی سے چھوٹنے سے بھی زیادہ تیزی سے نکل جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2956]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7305
وَعَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: «تَعَاهَدُوا الْقُرْآنَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَهُوَ أَشَدُّ تَفَلُّتًا مِنَ الْإِبِلِ مِنْ عُقُلِهَا» .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قرآن کریم کی تلاوت کا مسلسل اہتمام رکھو اور اسے دہراتے رہا کرو، کیونکہ اس ذات کی قسم جس کے دستِ قدرت میں میری جان ہے، یہ (قرآن) حافظے سے نکل جانے میں ان اونٹوں سے بھی زیادہ تیز ہے جو اپنی رسیوں سے چھوٹ کر بھاگ نکلتے ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7305]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4746، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 791، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19052، 19186، وأخرجه فتح الباري برقم: 4744، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7268»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4746، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 791، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19052، 19186، وأخرجه فتح الباري برقم: 4744، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7268»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح