🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي مَحَبَّةِ الصَّالِحِينَ وَصُحْبَتِهِمْ وَالْجُلُوسِ مَعَهُمْ وَزَيَارَتِهِمْ وَإِكْرَامِهِمْ وَعَدْمٍ إِبْدَائِهِمْ
نیکوکاروں سے محبت کرنے، ان کی صحبت اختیار کرنے، ان کے ساتھ بیٹھنے، ان کی زیارت کرنے اور ان کی عزت کرنے اور ان کو تکلیف نہ دینے کی ترغیب کا بیان
شواہد الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 9440 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
الفتح الربانی: 9440
مسند احمد: 13828، 19496، 19526، 19555، 19628
اللؤلؤ والمرجان: 1694
صحیح ابن حبان: 557
الجامع الكامل: 13990
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2888، 5166
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5166
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، كَيْفَ تَقُولُ فِي رَجُلٍ أَحَبَّ قَوْمًا وَلَمْ يَلْحَقْ بِهِمْ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ.
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض گزار ہوا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اس شخص کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جس نے کسی قوم سے محبت کی ہو لیکن (اعمال و فضیلت میں) ان کے مرتبے تک نہ پہنچ سکا ہو؟“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”انسان (قیامت کے دن) اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5166]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5817، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2641، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3710، وأخرجه فتح الباري برقم: 3485، 6176، وأخرجه مسند البزار برقم: 1679، 3013، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 9780، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2227، 2299، 5889، 9399، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5144»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں