🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. بَابُ الْإِقَامَةِ عِنْدَ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کے پاس قیام کا بیان
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1955 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1955
مصنف ابن ابی شیبہ: 17817
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 778 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1955
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا خَالِدٌ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسٍ , قَالَ: " إِذَا تَزَوَّجَ الْبِكْرَ عَلَى الثَّيِّبِ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا، ثُمَّ قَسَمَ، وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلاثًا" . قَالَ خَالِدٌ فِي حَدِيثِهِ: وَلَوْ قُلْتُ لَهُ إِنَّهُ رَفَعَ الْحَدِيثَ لَصَدَقْتُ , وَلَكِنْ قَالَ: السُّنَّةُ كَذَلِكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”جب کوئی شخص بیوہ پر کنواری سے نکاح کرے تو سات دن اس کے پاس قیام کرے، پھر تقسیم کرے، اور اگر بیوہ سے نکاح کرے تو تین دن قیام کرے۔“ خالد کہتے ہیں: اگر میں کہہ دوں کہ یہ حدیث مرفوع ہے تو سچ کہوں گا، لیکن انہوں نے کہا: ”سنت اسی طرح ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1955]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5213، 5214، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1461، 1461، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1936، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4208، 4209، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2124، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1139، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2255، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1916، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 778، 779، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3730، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17221، 17223، 17227، 17235»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17226 ترقیم الشثری: -- 17817
حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابي سعيد، عن إبراهيم، والشعبي , قالا: " إذا تزوج البكر على امراته اقام عندها سبعا، وإذا تزوج الثيب على امراته اقام عندها ثلاثا"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: سقط ما بين القوسين.
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیوی کی موجودگی میں کسی باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات دن قیام کرے۔ اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس تین دن قیام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17817]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 17226»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں