الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
135. بَابُ مَا جَاءَ فِي مَتَاعِ الْمُطَلَّقَةِ
باب: مطلقہ عورت کے سامان سے متعلق وارد احکام کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2952 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2952
مصنف ابن ابی شیبہ: 17538
ترقیم دار السلفیہ: 1775 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2952
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ قَالَ: " لِكُلِّ مُطْلَقَةٍ مَتَاعٌ إِلا الَّتِي طَلَّقَهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا، وَقَدْ فَرَضَ لَهَا، فَلَهَا نِصْفَ الصَّدَاقِ" .
سیدنا عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر مطلقہ کے لیے متاع ہے، سوائے اس کے جسے بغیر دخول کے طلاق دی گئی ہو اور مہر مقرر ہو تو نصف مہر ملے گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2952]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1775، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12222»
ترقیم عوامۃ: 16970 ترقیم الشثری: -- 17538
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے دخول سے پہلے عورت کو طلاق دے دی تو اسے آدھا مہر ملے گا۔ خواہ اس سے خلوت اختیار کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17538]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 16970»