الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
160. بَابُ الرَّجُلِ يَكُونُ لَهُ الْأَمَةُ غَيْرُ مَسْلَمَةٍ أَيَحِلُّ لَهُ أَنْ يُصِيبَهَا
باب: اُس مرد کا بیان جس کی باندی مسلمان نہ ہو، کیا اس کے لیے اس سے جماع کرنا جائز ہے؟
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 3220 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 3220
مصنف ابن ابی شیبہ: 10697
ترقیم دار السلفیہ: 2043 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3220
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيِّ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، مِثْلَهُ.
حضرت مرہ ہمدانی اور حضرت سعید بن جبیر رحمہما اللہ سے یہی بات مروی ہے کہ اگر کوئی اپنی مجوسیہ لونڈی سے ہمبستری کرے تو وہ ان جیسا ہی ہے، کوئی فضیلت باقی نہیں رہتی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3220]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2042، 2043، 2817، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12754، 12755، 12756، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16564، 33323»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم عوامۃ: 10506 ترقیم الشثری: -- 10697
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ { وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًا وَّیَتِیْمًا وَّاَسِیْرًا }۔ سے مراد اہل قبلہ اور دوسرے لوگ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10697]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 10506»