🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. قَوْلُهُ تَعَالَى: {أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ الْكِتَابِ يُؤْمِنُونَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَيَقُولُونَ لِلَّذِينَ كَفَرُوا هَؤُلاءِ أَهْدَى مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا سَبِيلا * أُولَئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللهُ وَمَنْ يَلْعَنِ اللهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهُ نَصِيرًا} .
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ أُوتُوا نَصِيبًا مِنَ الْكِتَابِ» کا بیان
شواہد الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 649 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 649
سنن دارقطنی: 3807
الفتح الربانی: 9579
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 649 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 649
نا نا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَسَّانَ الْعَبْسِيِّ , قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " الْجِبْتُ: السِّحْرُ، وَالطَّاغُوتُ: الشَّيْطَانُ، وَإِنَّ الشَّجَاعَةَ وَالْجُبْنَ غَرَائِزُ تَكُونُ فِي الرِّجَالِ، يُقَاتِلُ الشُّجَاعُ عَمَّنْ لا يَعْرِفُ، وَيَفِرُّ الْجَبَّانُ عَنْ أَبِيهِ، وَإِنَّ كَرَمَ الرَّجُلِ دِينُهُ، وَحَسَبَهُ خُلُقُهُ، وَإِنْ كَانَ فَارِسِيًّا أَوْ نَبَطِيًّا" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: الجبت سے مراد جادو ہے اور طاغوت سے مراد شیطان ہے، اور بےشک، بہادری اور بزدلی مردوں کی فطری صفات ہیں۔ بہادر شخص اس کے لیے بھی لڑتا ہے جسے وہ جانتا تک نہیں، اور بزدل اپنے باپ سے بھی بھاگ جاتا ہے، اور آدمی کی اصل بزرگی اس کا دین ہے، اور اس کا شرف اس کا اخلاق ہے، چاہے وہ فارسی ہو یا نبطی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 649]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 1681، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 649، 2534، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 18634، 20868، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3806، 3807، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 19868، 25843، 26463، 26464، 26466، 33283، 33284»

الحكم على الحديث:
سنده ضعيف لأن حسان العبسي لم يوثقه أحد ممن يعتمد قوله، ولم أجد له متابعًا، وقد قّوَّى الحافظ ابن حجر سنده كما سيأتي.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3751 ترقیم الرسالہ : -- 3807
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، نَا أَبُو حُذَيْفَةَ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ حَسَّانَ بْنِ فَائِدٍ الْعَبْسِيِّ، قَالَ: قَالَ عِمْرَانُ:" الشَّجَاعَةُ وَالْجُبْنُ، غَرَائِزُ فِي الرِّجَالِ، وَالْكَرَمُ وَالْحَسَبُ، فَكَرَمُ الرَّجُلِ دِينُهُ، وَحَسَبُهُ خُلُقُهُ، وَإِنْ كَانَ فَارِسِيًّا أَوْ نَبَطِيًّا" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”بہادری اور بزدلی مردوں میں سمائی ہوتی ہے، جبکہ کرم اور حسب (کی بھی یہی صورت ہے)، آدمی کا کرم اس کا دین ہے، اور آدمی کا حسب اس کا اخلاق ہے، خواہ وہ کوئی ایرانی شخص ہو یا شامی ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3807]
ترقیم العلمیہ: 3751
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 939، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 649، 2534، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 18634، 20868، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3806، 3807، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 19868، 25843، 26463»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9579
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ كَرَمُ الرَّجُلِ دِينُهُ وَمُرُوءَتُهُ عَقْلُهُ وَحَسَبُهُ خُلُقُهُ
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کی سخاوت اس کا دین ہے، اس کے نفسیاتی آداب اس کی عقل ہے اور اس کا حسب اس کے اخلاق ہیں۔ [الفتح الربانی/كتاب جامع فى الترغيب: الآداب والمواعظ والحكم وجوامع الكلم، يبدأ بالثلاثيات/حدیث: 9579]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، مسلم بن خالد سييء الحفظ كثير الاوھام، أخرجه البزار: 3607، والطبراني في الاوسط: 6682، وابن حبان: 483، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8774 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8759»
وضاحت: فوائد: … مسلمان کا شرف اس کے آباء و اجداد نہیں ہوتا، بلکہ اس کا حسن اخلاق ہوتا ہے، اسی کو اپنا کر وہ بلند مقام حاصل کر سکتا ہے اور اسی کو ترک کر کے وہ تمام دوسری صلاحیتیں ہونے کے باوجود لوگوں کی نگاہوں میں گر سکتا ہے۔

الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں