🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. باب نواقض الوضوء - ذكر خبر ثالث يصرح بأن الكتف الذي أكله صلى الله عليه وسلم فصلى من غير إحداث وضوء كان ذلك كتف شاة لا كتف إبل
وضو کو توڑنے والی چیزوں کا بیان - تیسری خبر کا ذکر جو واضح کرتی ہے کہ وہ کندھا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھایا اور بغیر نیا وضو کیے نماز پڑھی، وہ بکری کا کندھا تھا، نہ کہ اونٹ کا کندھا
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1142 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 1142، 1151
شمائل ترمذی: 175
مسند احمد: 17250، 17618، 22485
صحیح ابن خزیمہ: 42
الفتح الربانی: 817
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1320
المعجم الکبیر للطبرانی: 20290
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 128
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 128
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَنَا الْعَقَدِيُّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ، عَنْ هِنْدَ بِنْتِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنْ عَمَّتِهَا ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «‏‏‏‏أَكَلَ مِنْ كَتِفِ شَاةٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ» ‏‏‏‏.
قُلْتُ: أَظُنُّهُ مُرْسَلًا، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ضَعِيفٌ.
ہند بنت سعید بن ابی سعید الخدری اپنی پھوپھی سے روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ”بکری کے شانے کا گوشت تناول فرمایا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز ادا فرمائی اور (پکا ہوا گوشت کھانے کی بنا پر نیا) وضو نہیں کیا۔“
میں (ابن حجر) کہتا ہوں کہ میرا گمان ہے کہ یہ روایت مرسل ہے، نیز اس کا راوی محمد بن ابی حمید ضعیف ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الطهارة/حدیث: 128]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:قال ابن حجر: أَظُنُّهُ مُرْسَلًا، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حُمَيْدٍ ضَعِيفٌ .» ‏‏‏‏
«قال ابن حجر: أظنه مرسلا ومحمد بن أبي حميد ضعيف (المطالب العالية، ج 2، ص 375)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 204، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 354، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 187، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 488، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2402، وأخرجه موطأ مالك برقم: 50، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11739، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6641»

الحكم على الحديث:
في إسناده ضعف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں