🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
154. باب الغسل - ذكر إباحة اغتسال الجنبين معا من إناء واحد وإن كان الماء قليلا
غسل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ دونوں جنب کے لیے جائز ہے کہ وہ ایک ہی برتن سے غسل کریں، چاہے پانی کم ہو
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1195 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 1195
سنن ابن ماجہ: 377
معجم صغیر للطبرانی : 116
مسند احمد: 26797
الفتح الربانی: 368
المعجم الکبیر للطبرانی: 19825، 20170، 20333، 20334، 20404
المعجم الاوسط: 3659
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3659
حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ عِصَامٍ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ حَفْصِ بْنِ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: نَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، فَأَقُولُ: أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يُونُسَ إِلَّا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ حَفْصٍ .
ام المومنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے، تو میں کہتی: ”میرے لیے بھی چھوڑ دیجیے، میرے لیے بھی چھوڑ دیجیے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یونس سے سالم بن نوح کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اس میں محمد بن عبید اللہ بن حفص منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب السين/حدیث: 3659]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 237 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 234، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27391، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 93، والطبراني فى «الكبير» برقم: 638، 868، 935، 963، 965، 1004، والطبراني فى «الصغير» برقم: 492، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4038»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں