الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
1223. فصل في صلاة السفر - ذكر البيان بأن عدد الصلوات في الحضر والسفر في أول ما فرض كان ركعتين
فصل: سفر کی نماز کا بیان - اس بات کا بیان کہ حضر اور سفر میں نمازیں پہلے جب فرض ہوئیں تو دو دو رکعتیں تھیں
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 2736 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 2736
المعجم الاوسط: 5409
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1559
11 تا 11
حدیث نمبر: 1559
وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: "كَانَتِ الصَّلَاةُ فُرِضَتْ سَجْدَتَيْنِ سَجْدَتَيْنِ الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ، فَكَانُوا يُصَلُّونَ بَعْدَ الظُّهْرِ رَكْعَتَيْنِ، وَبَعْدَ الْعَصْرِ رَكْعَتَيْنِ، فَكُتِبَ عَلَيْهِمُ الظُّهْرُ أَرْبَعًا وَالْعَصْرُ أَرْبَعًا، فَتَرَكُوا ذَلِكَ حِينَ كُتِبَ عَلَيْهِمْ، وَأُقِرَّتْ صَلَاةُ السَّفَرِ رَكْعَتَيْنِ، وَكَانَتِ الْحَضَرِ أَرْبَعًا".
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نماز (ابتداءً) ظہر اور عصر کی دو دو رکعتیں فرض کی گئی تھی، پس صحابہ کرام ظہر کے بعد دو رکعتیں اور عصر کے بعد دو رکعتیں (نفل کے طور پر) پڑھا کرتے تھے، پھر ان پر ظہر چار اور عصر چار رکعتیں فرض کر دی گئیں، تو جب ان پر یہ چار رکعتیں فرض کر دی گئیں تو انہوں نے وہ (پہلے والی اضافی دو دو رکعتیں) ترک کر دیں، اور سفر کی نماز دو رکعتیں ہی برقرار رکھی گئی جبکہ مقیم کی نماز چار رکعتیں مقرر ہو گئیں۔“ اس حدیث کو امام اسحاق بن راہویہ نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب قصر الصلاة/حدیث: 1559]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بن راهويه بإسناد حسن»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن