🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. - باب حرمة المناكحة - ذكر الزجر عن أن يخطب المرء النساء وهو محرم
نکاح کی حرمت کا بیان - اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی محرم حالت میں عورتوں سے منگنی کرے
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 4123 (کل: 12 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 4123
مسند عبداللہ بن عمر: 50
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 773
مصنف ابن ابی شیبہ: 13426
سنن دارقطنی: 3650، 3651
الجامع الكامل: 4848، 6486
السنن الكبرى للبيهقي: 13365، 14215
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7412
المعجم الاوسط: 510
11 تا 12
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7412
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" لَا يَنْكِحُ الْمَحْرِمُ، وَلَا يَخْطُبُ، وَلَا يُخْطَبُ عَلَيْهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ الْقَاسِمِ، فَإِنْ كَانَ أَحْمَدَ بْنَ الْقَاسِمِ بْنِ عَطِيَّةَ فَهُوَ ثِقَةٌ، وَإِنْ كَانَ غَيْرَهُ فَلَمْ أَعْرِفْهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ لَمْ يَتَكَلَّمْ فِيهِمْ أَحَدٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”احرام والا شخص نہ نکاح کرے گا، نہ نکاح کا پیغام دے گا، اور نہ اُسے نکاح کا پیغام دیا جائے گا“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں أحمد بن قاسم کے حوالے سے نقل کی ہے، اگر تو یہ أحمد بن قاسم بن عطیہ ہے، تو پھر یہ ثقہ ہے اگر یہ اس کے علاوہ کوئی اور ہے، تو پھر میں اس سے واقف نہیں ہوں، اس روایت کے بقیہ رجال ایسے ہیں کہ ان کے بارے میں کسی نے کلام نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7412]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 510
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْغَضِيضِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ نَافِعٍ .
عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا يَنْكِحِ الْمُحْرِمُ، وَلَا يَخْطُبْ وَلَا يُخْطَبْ عَلَيْهِ، وَلَا يَبِعْ أَحَدُكُمْ عَلَى بَيْعِ أَخِيهِ، وَلَا يَخْطُبْ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَأْذَنَ لَهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ إِلَّا عُمَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ وَهْبٍ .
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حالتِ احرام والا شخص نہ اپنا نکاح کرے، نہ (کسی کو) نکاح کا پیغام بھیجے اور نہ ہی اس کے لیے نکاح کا پیغام بھیجا جائے؛ اور تم میں سے کوئی شخص اپنے بھائی کے سودے پر سودا نہ کرے، اور نہ ہی اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر اپنا پیغام بھیجے جب تک کہ وہ اسے اجازت نہ دے دے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع رحمہ اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، صرف عمر (بن محمد) رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ابن وہب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2139، 2165، 5142، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1412، 1517، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1910 / 494، 2516 / 579، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 623، 621، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4047، 4051، 4959، 4965، 4966، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3238 / 1، 3243 / 1، 4510 / 1، 4511 / 2، 4515 / 1، 4516 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 5334، 5340، 6045، 6046، 6050، 6051، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2081، 3436، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1292، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2222، 2609، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1868، 2171، 2179، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11000، 10998، 10999، 11024، 14144، 14143، 14145، 14146، والدارقطني فى «سننه» برقم: 2826، 2827، 2828، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4619، 4799، 4813، 4829، 5400، 5498، 5756، 6142، 6144، 6168، 6196، 6244، 6385، 6391، 6522، 6528، 6562، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2042، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5801، 5807، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 756، والبزار فى «مسنده» برقم: 5484، 5485، 5502، 5942، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14868، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17928، 21857، 21863، 37404، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4225، 4224، 4228، 5494، 5495، 5498، 5496، 5497، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13546، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 385، 5557، 8391»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں