🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. باب بدء الخلق - ذكر سؤال الكليم ربه عن أدنى أهل الجنة وأرفعهم منزلة-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر کہ کلیم اللہ نے اپنے رب سے جنت کے سب سے نچلے اور سب سے بلند مرتبہ کے بارے میں پوچھا
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 6216 (کل: 42 مقامات، 20 کتب)
صحیح ابن حبان: 6216، 369
صحیح بخاری: 3244، 4779، 4780، 7498
صحیح مسلم: 7132، 7134
سنن ترمذی: 3197
سنن ابن ماجہ: 4328
صحیفہ ہمام بن منبہ: 31
سنن دارمی: 2854، 2863
مشکوۃ المصابیح: 5612
مسند احمد: 8827، 9279، 9391، 9649، 9957، 10423، 10577
مسند الحمیدی: 1167
مسند عبداللہ بن مبارک: 130
اللؤلؤ والمرجان: 1798
مصنف ابن ابی شیبہ: 36679
الفتح الربانی: 9550، 13266
الجامع الكامل: 13026، 16336
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18718
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2127، 4246، 4307
المعجم الکبیر للطبرانی: 5685، 5806، 5979
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6276، 6428، 7520، 7530
المعجم الاوسط: 200، 5510
41 تا 42
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 200
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْمُعَلَّى الدِّمَشْقِيُّ الْقَاضِي قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ رَاشِدٍ الْمُقْرِئُ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: نَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " قَالَ اللهُ - تَبَارَكَ وَتَعَالَى: أَعْدَدْتُ لِعِبَادِيَ الصَّالِحِينَ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا: ”میں نے اپنے صالح بندوں کے لیے وہ نعمتیں تیار کر رکھی ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا کبھی خیال گزرا۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 200]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3244، 4780، 4779، 7498، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2824، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 369، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11019، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3197، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2870، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4328، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8259، 9780، 10155، 10156، 10567، 10727، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1167، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6276، والبزار فى «مسنده» برقم: 9143، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20874، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35128، والطبراني فى «الصغير» برقم: 51»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5510
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ طَارِقٍ الْوَابِشِيُّ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَطِيَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: فِي الْجَنَّةِ مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ، وَلَا أُذُنٌ سَمِعَتْ، وَلَا خَطَرَ عَلَى قَلْبِ بَشَرٍ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جنت میں وہ نعمتیں ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال تک گزرا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 5510]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں