🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. ذكر البيان بأن هذا الخطاب كان من المصطفى لأسقفي نجران-
- ذکر بیان کہ یہ خطاب مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کا نجران کے اساقفہ کے لیے تھا
شواہد الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7000 (کل: 22 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن حبان: 7000، 7001
صحیح بخاری: 4382، 7255
مشکوۃ المصابیح: 6115
مسند احمد: 3930، 12357، 12481، 13563، 14048
الفتح الربانی: 238، 11946
المستدرک علی الصحیحین: 5243
الجامع الكامل: 9976
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 14911
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2147، 2154، 5162
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 228، 3287، 3515، 4800
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3515
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَهْلَ الْيَمَنِ، لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالُوا: ابْعَثْ مَعَنَا رَجُلًا يُعَلِّمُنَا السَّنَةَ وَالْإِسْلَامَ، فَأَخَذَ بَيْدِ أَبِي عُبَيْدَةَ الْجَرَّاحِ، فَقَالَ: «هَذَا أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب اہل یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئے تو انہوں نے عرض کی کہ (اے اللہ کے رسول!) ہمارے ساتھ کسی ایسے شخص کو روانہ فرمائیں جو ہمیں سنت اور اسلام کی تعلیم دے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کا ہاتھ مبارک تھاما اور ارشاد فرمایا: ”یہ اس امت کے امین (نہایت قابلِ اعتماد اور امانت دار) ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3515]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 3287)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3534، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2419، 4443، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3790، 3791، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 155، وأخرجه مسند أحمد برقم: 13634، وأخرجه فتح الباري برقم: 3534، 3535، 3564، 4211، 6751، 6828، وأخرجه مسند البزار برقم: 114، 117، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 5212، 5839، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14919، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3502»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4800
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَيَّانَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَقِيقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ : مَنْ كَانَ أَحَبَّ النَّاسِ إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَتْ: أَبُو بَكْرٍ ، ثُمَّ عُمَرُ ، ثُمَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ان سے دریافت کیا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک لوگوں میں سب سے زیادہ کون محبوب تھا؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”سیدنا ابوبکر، پھر سیدنا عمر، پھر سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4800]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم 4732)»
«أخرجه النسائي فى (الكبرى) برقم: 8144، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3657، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 102، وأحمد فى (مسنده) برقم: 26353، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4781»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں