🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. بَابُ : الْعُمْرَةِ فِي رَمَضَانَ
باب: ماہ رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 2995 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
سنن ابن ماجہ: 2995، 2994
سنن دارمی: 1897
مشکوۃ المصابیح: 2509
مسند احمد: 2808
مصنف ابن ابی شیبہ: 13490
الفتح الربانی: 4095
صحیح ابن حبان: 3700
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 766
المعجم الکبیر للطبرانی: 11251، 13868
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13868
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، قَالَ: دَثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مِهْرَانَ السَّبَّاكُ ، قَالَ: دَثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ ، عَنْ حَبِيبٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ الزُّبَيْرِ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً.
عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سیدنا ابن عباس اور سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہم سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رمضان میں عمرہ کرنا ایک حج کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 13868]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 111، حدیث 271»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں