الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
105. . بَابُ : مَا جَاءَ فِي قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ عَلَى غَيْرِ طَهَارَةٍ
باب: بےوضو قرآن پڑھنے کے حکم کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 596 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابن ماجہ: 596
مصنف ابن ابی شیبہ: 1092
حدیث نمبر: 596
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ: وَحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ شَيْئًا مِنَ الْقُرْآنِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنبی اور حائضہ کچھ بھی قرآن نہ پڑھیں“۔ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 596]
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنبی اور حائضہ قرآن میں سے کچھ نہ پڑھیں۔“ [سنن ابن ماجه/أبواب التيمم/حدیث: 596]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (منکر) (سابقہ حدیث ملاحظہ ہو)»
قال الشيخ الألباني: منكر
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
۔596] إسناده ضعيف
ترمذي (131)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 400
۔596] إسناده ضعيف
ترمذي (131)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 400
ترقیم عوامۃ: 1091 ترقیم الشثری: -- 1092
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ جنبی اور حائضہ قرآن کی تلاوت نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1092]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 1038، ترقيم محمد عوامة: 1091»