🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. بَابُ : الْجَهْرِ بِآمِينَ
باب: آمین زور سے کہنے کا بیان۔
شواہد الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 855 (کل: 61 مقامات، 18 کتب)
سنن ابن ماجہ: 855، 844، 846، 853، 854، 3784
صحیح بخاری: 782، 4475
صحیح مسلم: 878، 904، 920، 933
سنن ابوداود: 779، 934، 935، 972
سنن ترمذی: 2953
سنن نسائی: 906، 928، 930، 1065
سنن دارمی: 1279، 1280، 1349، 1396
مسند احمد: 7187، 7291، 7660، 7836، 8889، 9682، 9804، 9922، 9932، 10449، 19595، 19627
مسند الحمیدی: 1003
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 186، 193
صحیح ابن خزیمہ: 499، 502، 575، 688
المنتقى ابن الجارود: 184
مصنف ابن ابی شیبہ: 7326، 8178، 8194
سنن دارقطنی: 1175، 1245، 1251، 1272
سنن سعید بن منصور: 169
صحیح ابن حبان: 776، 1784، 1797، 1801، 1804
السنن الكبرى للبيهقي: 2435، 2618
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6220
61 تا 61
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6220
حَدَّثَنَا نَصْرُ بِنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَى، عَنْ بِشْرِ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: تَرَكَ النَّاسُ آمِينَ، «إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم إِذَا قَرَأَ» : {غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ} [الفاتحة: 7] قَالَ: آمِينَ «حَتَّى يَسْمَعَ الصَّفُّ الْأَوَّلُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”لوگوں نے (بلند آواز سے) آمین کہنا ترک کر دیا ہے، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ معمولِ مبارک تھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم ﴿غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ﴾ کی تلاوت فرماتے تو «آمِينَ» ”اے اللہ! ہماری دعا قبول فرما“ کہتے تھے، یہاں تک کہ پہلی صف کے مقتدی اسے (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز کو) سن لیتے تھے۔“ اس روایت کے راوی ابوعبداللہ رحمہ اللہ ہیں جو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے چچا زاد بھائی ہیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6220]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 934، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 853، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6192»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں